عمران خان کنٹینر پر سوار : حقیقی آزادی مارچ کی قیادت سنبھال لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کنٹینر پر سوار : حقیقی آزادی مارچ کی قیادت سنبھال لی مزید تفصیلات: arynewsurdu ImranKhan PTI LongMarch

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کا آغاز ہوگیا ، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آزادی مارچ کی قیادت کیلئے لبرٹی چوک پہنچے اور کنٹینر میں سوار ہوگئے۔

عمران خان نے حقیقی آزادی تحریک کی قیادت سنبھال لی، کنٹینر پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر، شاہ ،محمود قریشی ، فیصل جاوید ، شیخ رشید ، شفقت محمود سمیت دیگر قائدین عمران خان کے ہمراہ ہیں۔آج کی رات لبرٹی چوک تا شاہدرہ انٹر چینج پرلانگ مارچ کی پہلی منزل ہوگی اور عمران خان کے خطاب کے بعد لانگ مارچ کے شرکا رات وہیں قیام کریں گے، یہاں کراچی، سکھر، رحیم یارخان، ملتان کے قافلے آکر لانگ مارچ میں شامل ہو جائیں...

ہفتے کی صبح لانگ مارچ شاہدرہ سے شروع ہوگا اور اگلا پڑاؤ گوجرانوالہ میں ہوگا، اتوار کے روز لانگ مارچ کی اگلی منزل گجرات ہوتی جہاں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور ان کے صاحبزادے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی لانگ مارچ کا استقبال کریں گے، لانگ مارچ کا پڑاؤ گجرات اور جہلم کے درمیان سرائے عالمگیر میں ہوگا۔

پیر کے روزلانگ مارچ اپنی اگلی منزل جہلم کی جانب بڑھے گا جہاں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری لانگ مارچ کی میزبانی کریں گے، منگل کے روز عمران خان گوجر خان سے ہوتے ہوئےروات میں پڑاؤ ڈالیں گے جہاں وہ لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amazing how A.R.Y is a projecting a narcissistic,megalo maniacal,psycopathetic,demogogue as a messiah.

20_25لا کھ لوگ تو ہو گے ساتھ

Long March zindaabad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ حقیقی آزادی کے لئے جہاد ہے: عمران خانعمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ حقیقی آزادی کے لئے جہاد ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ جمعیت علمائے اسلام نے مکمل حمایت کا اعلان کردیاتحریک انصاف کا لانگ مارچ، جمعیت علمائے اسلام نے مکمل حمایت کا اعلان کردیا PTI LongMarch JUI Support juipakofficial PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداروں پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن ریاست کیلیے خطرہ نہیں بنے، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوExpressNews pti imrankhan dgispr arshadshareef ArshadShareefShaheed FaisalVawda coas SalmanIqbal COAS ArmyChief jui Sunta jo koi nahi tha😂🤧🥲 ریاست کیلئے خطرہ تم جیسا ٹٹو ہی ہوتا ہے تم مر کیوں نہیں جاتے چوروں کے دلال ڈیزل تم نے کون سا وضو کر کے تنقید کی تھی جو حلال تھی؟؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں لانگ مارچ کا آغاز کھلاڑی سڑکوں پر نکل گئےسابق وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آغاز ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز آج سےلبرٹی چوک لاہور سے ہوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’حقیقی آزادی مارچ‘ پر کتنا خرچہ آ سکتا ہے اور اسے کون برداشت کرے گا؟ - BBC News اردوساؤنڈ سسٹم، لائٹنگ، پیٹرو ل و ڈیزل، کھانے اور دیگر معاملات پر کتنا خرچہ آ سکتا ہے اور تحریک انصاف میں کون سے رہنما اسے برداشت کریں گے؟ جس طرح عمران خان اسد عمر شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری وغیرہ نے ارشد شریف کی غائبانہ نماز جنازہ اپنے آفس کے لان میں ادا کی ہے۔ عوام کو چاہیے وہ فتنہ مارچ میں بھی اسی طرح اپنے گھر بیٹھ کر “غائبانہ شرکت” فرمائیں۔ حافظ حمد اللہ ترجمان پی ڈی ایم ارشد شریف کے قاتلوں کے ساتھ ساتھ تحریک ل!ب!ی/ک کے قاتلوں پے بھی لعنت بھیجیں ۔۔! واضح ھو چکا کہ فوج 2 کرپٹ خاندانوں کے ساتھ کھڑی ھے جبکہ کروڑوں عوام عمران خان ساتھ کھڑی ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »