عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے فیصل واوڈا کی پارٹی رکنیت ختم کردی مزید تفصیلات: arynewsurdu

تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر26اکتوبر کونوٹس جاری کیاگیا تاہم فیصل واوڈا نے شوکاز نوٹس کا مقررہ وقت میں جواب نہیں دیا۔

یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کے بعد پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پرانھیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔اظہار وجوہ نوٹس کے متن میں لکھا گیا تھا کہ آپ کی پارٹی رکنیت کیوں نہ منسوخ کردی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ تھا ہی دلال بے غیرت

جب کتا بھونکنے لگے اور پاگل ہو جائے تو اسے ہمیشہ کے لئے بند کر دیتے ہیں۔

Iski shakaL he Nai Thi PTI Ma Rehny Laek .. Acha Howa Jo jo Mujhy Pasand Nai Wo Khud He Gando SabiT Hu rahy ..

لعنت اسکی شکل پر🖐️

Is bohat bary karobari ko b passy ki Lalach ny Tabah kiya . Akhri bar is manhos ki shakal daikh lo sary.!

HAPPY GO LUCKY

فیصل واڈا اوتھے وڑ گیا جتھے وڑ گے علیم تے ترین

Good

خبر کو چھوڑو بس واڈا کی تصویر دیکھو 😂😂

Bilkul sahi kiya jiski wafadari nhi uski koi auqat nhi

Good👍.. Pet's of Establishment

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے فیصل واؤڈا کی رکنیت ختم کر دیفیصل واؤڈا کو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے نکال دیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیاعمران خان نے فیصل واوڈا کو تحریک انصاف سے نکال دیا PTI ImranKhan FaisalVawda ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalVawdaPTI Detail News👇 ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalVawdaPTI LBW ho gya bechara
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو 2 خاص 3 سانپ اور کچھ کیڑے نقصان پہنچا رہے ہیں :فیصل واوڈا کا ایک اور کھڑاک04:53 PM, 28 Oct, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قریبی ساتھی فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ 2 خاص، 3 سانپ اور Usmay sey filhal aik keera to yehi Hain. Keeray jaisi hesiyat walay ایک سانپ یہ خود ہے پنجاب میں خرم لغاری دو سانپ علیم و ترین جا چکے۔ ایک سانپ خان کی مجبوری ہے۔ تو بھی تو ۔۔۔نیولا ،،، نکلا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان ایماندار آدمی، آرمی چیف کو کبھی غدار نہیں کہا: فیصل واوڈالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار آدمی سب پر اعتماد کرتے ہیں، انہوں نے کبھی نہیں کہا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ غدار ہیں۔ لانگ مارچ کی آڑ میں دشمن ملک بھی فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری سیف اللہ پراچہ رہادفتر خارجہ نے سیف اللہ پراچہ کی رہائی اور پاکستان پہنچنے کی تصدیق کردی پراچہ صاحب آ سکتے ہیں تو قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کیوں نہیں آ سکتی۔۔۔؟؟کیا اس کا جرم اتنا ہی بڑا ھے۔۔۔حکومتی و ریاستی عہدیداروں سے سوال Pakistan Ke sab jailon Ko khol diya jaaye Pakistan ke sabse bade Choro Ka tola aajkal Pakistan Mai hukum Kar rahi hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ناراض رکن اسمبلی لانگ مارچ میں شرکت کیلیے روانہ، پی ٹی آئی قیادت پر اظہارِ اعتماد - ایکسپریس اردوخرم خان لغاری کا عمران خان اور چوہدری پرویز الہیٰ کی قیادت پر اعتماد کا اظہار Hahhahaha لوٹا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »