بیگم نصرت بھٹو کی 11 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ دبئی میں منائی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(طاہر منیر طاہر)  پاکستان پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیر اہتمام مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 11 ویں برسی دبئی میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی

گئی جس کا اہتمام پاکستان پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے صدر میاں منیر ہانس نے دبئی میں کیا تھا- تقریب کا آغاز پروفیسر ڈاکٹر اکرم شہزاد نے تلاوت قرآن پاک سے کیا۔ اس کے بعد حاضرین کے قلوب کو منور کرنے کے لیے نعت رسول مقبول صل اللہ علیہ والہ وسلم پیش کی گئی۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان پیپلزپارٹی گلف و مڈل ایسٹ میاں منیر ہانس نے نصرت بھٹو کی زندگی پر روشنی ڈالی اور ان سے ملاقات کا احوال سنایا۔ میاں منیر ہانس نے کہا کہ محترمہ نصرت بھٹونے جس دلیری سے آمریت کا مقابلہ کیا اسکی مثال پاکستان میں کہیں نہیں ملتی۔ آمریت کےسائے میں بیگم نصرت بھٹو نے جمہوریت اور حق کے پرچم کو تھامے رکھا۔جسکی نظیربرصغیرمیں ملنا مشکل ہے- صدر پاکستان پیپلزپارٹی متحدہ عرب امارات سردار جاوید یعقوب نے کہا کہ آپکی زندگی ایک مثالی زندگی تھی۔ بیگم نصرت بھٹو نے دکھ اور غم کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات