مزدور رہنماؤں کا کم سے کم اُجرت کے قانون پر عملدرآمد کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزدور رہنماؤں کا کم سے کم اُجرت کے قانون پر عملدرآمد کا مطالبہ Salary Labour Payment Labourday

یکم مئی مزدوروں کی قربانی کی یاد کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے مگر پاکستان میں مزدور بے پناہ مسائل کا شکار ہیں، افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان میں حقیقی طور پر لیبر رائٹس کے قوانین پر عملدرآمد نہیں ہوسکا۔لیبرڈے پر مزدور رہنماؤں نے ایک بار پھر حکمرانوں کو اپنے وعدے یاد دلا دیئے ہیں، پاکستان لیبر رائٹس کونسل کے چیئرمین مخدوم محمد دُریاب کا کہنا ہے کہ تمام تر دعوؤں کے باوجود ورکرز کے حالات دگر گوں ہیں، لاکھوں ورکرز کو مستقل نوکری نہیں دی جا رہی، کم سے کم اُجرت کے قانون پر بھی عمل درآمد نہیں ہو...

انہوں نے مطالبہ کیا کہ مہنگائی کے اس دور میں لیبر قوانین پر عملدرآمد کرایا جائے، کم سے کم اجرت پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے، مزدور رہنماؤں نے ورکرز کے حقوق کیلئے کام کرنیوالے اداروں سے بھی اپنی ذمہ داری پوری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکانپاکستان میں اس سال مون سون میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ پریکٹس بل پر حکم امتناع ختم کرے، وکلاء کنونشن کا اعلامیہججز اور ان کے خاندان کے افراد کی مبینہ آڈیوز سامنے آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے انکوائری کا مطالبہ: اعلامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں ’پراسرار گیس‘ کا اخراج، 11 افراد ہلاک: ’جو لوگ صبح دودھ خریدنے آئے تھے، وہ باہر بے ہوش ہو کر گر گئے‘ - BBC News اردوانڈیا کے شہر لدھیانہ کے گیاس پورہ علاقے میں پراسرار گیس کے اخراج سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے - ExpressNews LabourDay worldlabourday
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی یوم مزدور: محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کا اہم ترین دنلاہور: (اللہ ڈتہ انجم) یہ حقیقت ہے کہ جب مزدوروں سے 16،16گھنٹے جانوروں کی طرح کام لیا جائے۔ تنخواہ یا اُجرت برائے نام دی جائے اوور ٹائم کا تصور نہ ہو، دوران ڈیوٹی اگر مر جائے تو اس کا ذمہ دار بھی خود مزدور ہو۔ اس کے تمام اخراجات بھی مزدور کے ہی ذمہ ہوں۔ زخمی ہونے والے مزدور کے علاج کیلئے بھی مِل یا فیکٹری وغیرہ کی طرف سے سہولت کا کوئی قانون نہ ہو۔ مزدور کی ملازمت کا فیصلہ بھی مالک کے رحم و کرم پر ہو۔ چھٹی کا کوئی تصور نہ ہو۔ چھوٹی چھوٹی وجہ پر جھڑکیں اور تشدد مزدور کا نصیب سمجھے جائیں۔ تو ایسے میں کب تک کوئی برداشت کرے گا۔ کہیں نہ کہیں سے تو اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھے گی۔ بلکہ ظلم کے خلاف آواز کو بلند ہونا چاہیئے کیوں کہ ظلم سہنا بھی ظالم کی حمایت کرنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »