عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ پریکٹس بل پر حکم امتناع ختم کرے، وکلاء کنونشن کا اعلامیہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ججز اور ان کے خاندان کے افراد کی مبینہ آڈیوز سامنے آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے انکوائری کا مطالبہ: اعلامیہ

کوئٹہ میں وکلا کنونشن میں شریک سپریم کورٹ بار کے سابق صدور پارلیمنٹ کی حمایت میں سامنے آگئے، عدالت کے حکم امتناح ختم نہ کرنے پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن کے اعلامیہ کے مطابق کنونشن میں شریک وکلا نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت عظمیٰ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کے خلاف حکم امتناع واپس کرے، حکم امتناع ختم نہ ہوا توملک گیر احتجاج کریں گے۔ اعلامیہ کے مطابق وکلا نے ججز اور ان کے خاندان کے افراد کی مبینہ آڈیوز سامنے آنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے انکوائری کا مطالبہ کیا۔

بلوچستان بار کونسل کے زیراہتمام آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن بھون نے خبردار کیا کہ پارلیمنٹ کو مفلوج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، نظام چلانے کیلئے ذاتی خواہشات کو دفن کرنا ہوگا۔ اپنے خطاب میں سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل چھ لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وکلا ون مین شو کے خلاف ہیں، تقسیم کرنے والوں کےساتھ نہیں ہیں۔2 گھنٹے پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیم فنڈ پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارجاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردی اورکہا اکاؤنٹ کھولنے پرکوئی پابندی نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا، چیف جسٹس کی سربراہی میں8رکنی بینچ2مئی کو سماعت کرے گا۔ اس حوالے سے ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف سمیت9سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے گئے، اس کے علاوہ اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار، پاکستان بار کونسل کو بھی نوٹس جاری […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کا اختیار ختم کرنے کی درخواست خارج کردیبظاہر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کھولنے پر کوئی پابندی نہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کا کیس، کارروائی پر حکم امتناع جاریعمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تفصیلات: DailyJang ImranKhan khawajaasif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں چیف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ 2 مئی کو کیس کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی ہدایت پر پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے پٹیشن تیارصوبوں میں الیکشن کرانے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے کا انتظار ہے، ایک ہی دن الیکشن کچھ ماہ بعد کرانے کا فیصلہ آیا تو پٹیشن دائر کی جائے گی: اسپیکر پنجاب اسمبلی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »