پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ DailyJang

آج سے 137 سال پہلے 1886ء میں امریکا کے شہر شکاگو میں مقامی مزدوروں نے کم اجرت کیخلاف اور اوقات کار 8 گھنٹے مقرر کرنے کے مطالبات رکھ کر سرمایہ داروں کے خلاف احتجاج کیا اور مکمل ہڑتال کی۔

اس دوران صنعتی پہیے کو بریک لگادیا، مزدوروں کا مطالبہ تھا کہ ہم 8 گھنٹے کام، 8 گھنٹے آرام اور 8 گھنٹے اہل خانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔ یہ مطالبہ جائز تھا مگر اسے دبانے کیلِئے احتجاج کرنے والوں کیخلاف طاقت کا استعمال کیا گیا، کئی مزدور جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور مزدور رہنماؤں پر سنگین مقدمات قائم کئے گئے۔

پاکستان میں مزدور رہنماؤں کا کہنا ہے کہ نجی شعبے میں کام کرنے والے لاکھوں محنت کشوں کو آج بھی صحت کی سہولتوں سمیت سوشل سیکیورٹی تک دستیاب نہیں، حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت کے اعلان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا۔ چیرمین ریلوے ورکرز یونین کا کہنا ہے کہ مزدور رہنماؤں کا مطالبہ ہے کہ قومی، صوبائی اسمبلیوں سمیت سینیٹ میں محنت کشوں کی نمائندگی کے بغیر مزدوروں کے مفاد میں قانون سازی نہیں کی جا سکتی اور تمام سیاسی جماعتوں کو مزدوروں کے لیے مخصوص نشستیں مختص کرنا ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حقوق کا حصول جدوجہد سے - ایکسپریس اردویہ ہمارے ملک میں محنت کشوں کے لیے سنہری دور بھی کہا جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کے معروف بینکوں نے اپنی برانچیں بند کردیںدنیا بھر میں ڈیجیٹل بینکنگ کا نظام تیزی سے رائج ہورہا ہے، جس کے سبب صارفین گھر بیٹھے اپنے لین دن کے معاملات باآسانی حل کررہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیکراچی میں آئندہ24 گھنٹوں میں وقفے وقفےسےگرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج شہر قائد میں دن میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانےدرجےکی بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دفاتر یا کام کی جگہ پر بُلینئگ یا دھونس جمانے سے کیا مراد ہے؟ - BBC News اردوآپ کو کیسے معلوم ہوگا کہ دفتر میں آپ پر دھونس جمائی جا رہی ہے یا دوسرے الفاظ میں آپ کو بُلی کیا جا رہا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »