عالمی یوم مزدور: محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کا اہم ترین دن

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی یوم مزدور: محنت کشوں کی عظیم جدوجہد کا اہم ترین دن labourday Feature

ایسے ہی ظلم کے خلاف مزدوروں کی ایک آواز یکم مئی 1886ء میں امریکہ کے صنعتی شہر شکاگو میں گونجی، جو بعدازاں ایک تحریک کی شکل اختیار کر گئی۔ 16،16 گھنٹے کام کرنے والے مزدوروں میں ’’8 گھنٹے کام کا نعرہ بہت مقبول ہوا‘‘۔ یہ آواز ایک روائتی آواز نہ تھی بلکہ یہ 1200 فیکٹریوں کے ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ مزدوروں کی آواز تھی۔ جس نے پوری سامراجی طاقتوں اور سرمایہ داروں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہڑتال سے نپٹنے کیلئے جدید اسلحہ سے لیس پولیس کی تعداد شہر میں بڑھا دی...

اس حملے کو بہانہ بناکر پولیس نے گھر گھر چھاپے مار ے اور بائیں بازو اور مزدور رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ ایک جعلی مقدمے میں آ ٹھ مزدور رہنماؤں کو سزائے موت سُنا دی گئی۔ جن میںالبرٹ پار سن، آ گسٹ سپائز، ایڈولف فشر اور جارج اینجل کو 11 نومبر 1887ء کو پھانسی دی گئی۔ لوئیس لنگ نے جیل میں خودکشی کر لی اور باقی تینوں کو 1893ء میں معافی دے کر رہا کر دیا گیا۔

مزدور اور دیگر استحصال زدہ طبقات کی حکومت لینن کی سربراہی میں اکتوبر انقلاب کے بعد سوویت یونین میں قائم ہوئی۔ اس کے بعد مزدور طبقے کی عالمی تحریک بڑی تیزی سے پھیلی اور چالیس پچاس سالوں میں دنیا کی تقریباً نصف آبادی پر مزدور طبقے کا انقلابی سرخ پرچم لہرانے لگا۔ یہ حقیقت بھی اپنی جگہ اٹل ہے کہ دنیا بھر میں آج بھی مزدورانتہائی نامساعد حالات کا شکار ہیں اور دن بدن مزدوروں کی حالت خراب ہوتی جا رہی ہے۔ اب بھی کام کی جگہ پر حفاظتی آلات نہ ہونے کی بنا پر لاکھوں مزدور مر جاتے ہیں۔ لاکھوں کارکن مختلف جگہوں پر کام کی نوعیت کی وجہ سے بیمار ہو کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں جبکہ زرعی شعبے سے منسلک محنت کشوں پر تو قوانینِ محنت کا اطلاق ہی نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت اور وزیراعظم کا یوم مزدور پر محنت کشوں کو خراج تحسیناسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے محنت کشوں کے عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی دوبارہ اقتدار میں آکر محنت کشوں کی مشکلات حل کرے گی: آصف زرداریکراچی: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی جماعت ہے اور محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ کرتی رہے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یکم مئی۔۔۔محنت کشوں کا عالمی دن - ایکسپریس اردومزدور سیاسی جماعتوں کے علاوہ مذہب، فرقہ، زبان، قومیت، لسانیت اور علاقے کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم ہو رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری، مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »