پاکستان میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں اس سال مون سون میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان ہے۔ DailyJang

جنوبی ایشیائی ممالک کے ماہرینِ موسمیات کا 3 روزہ اجلاس گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق اس سال جنوبی ایشیاء میں معمول سے کم بارشوں کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس سال جون سے ستمبر کے دوران معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔گزشتہ روز بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ کوئٹہ کوہلو قومی شاہراہ بحال نہ ہوسکی۔ ماہرینِ محکمۂ موسمیات پاکستان کے مطابق ملک میں اس سال تباہ کن سیلاب کا خطرہ بہت کم ہے اور اس سال مون سون میں10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا بھی امکان ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیاپاکستان میں ہر ایک ہزار نومولود بچوں میں سے 45.6 فیصد اموات ہوتی ہیں، مناسب سہولتوں سےنوزائیدہ اموات میں سے 80 فیصد کو روکا جاسکتا ہے: وزیر اعلی سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال بھی شدید بارشیں اور سیلاب پیشگی خبردار کردیا گیاپاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب سے متعلق پیشگوئی کردی گئی ۔اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس سال
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امتحان میں فیل ہونیوالے 9 بچوں نے خودکشی کرلیگیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے 10 لاکھ بچوں نے امتخانات دیے جس میں سے گیارہویں جماعت کے نتائج 61 فیصد جبکہ بارہویں جماعت کے نتائج 72 فیصد رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج اپنے اس فرض کو نبھانے کے لئے ہمہ وقت تیار ھے : آرمی چیف جنرل عاصم منیرآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب پہلی اور سب سے اہم ذمہ داری ریاستِ پاکستان کے ساتھ وفاداری اور پاکستان کی مسلح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن اکتوبر سے پہلے ہونے کا امکان نہیں ،خواجہ آصفاسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہی ہوں گے، اس سے پہلے انتخابات کا کوئی امکان نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »