امتحان میں فیل ہونیوالے 9 بچوں نے خودکشی کرلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کے لیے 10 لاکھ بچوں نے امتخانات دیے جس میں سے گیارہویں جماعت کے نتائج 61 فیصد جبکہ بارہویں جماعت کے نتائج 72 فیصد رہے

میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کی جانب سے بدھ کے روز گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا گیا جس کے بعد اگلے 48 گھنٹوں کے دروان 9 بچوں کی خودکشی کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے امتحانات میں فیل ہونے کے باعث خودکشی کرنے والوں میں لڑکیاں بھی شامل ہیں اور خودکشی کرنے والے زیادہ تر بچوں کا تعلق نامور تعلیمی اداروں سے ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائے چندرا چود نے طالبعلموں کی جانب سے خودکشیوں کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور ساتھ ہی حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تعلیمی اداروں میں کہاں غلطیاں ہو رہی ہیں کہ بچے اپنی زندگیاں لے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امتحان میں فیل ہونے کے بعد 9 طلبا نے خودکشی کرلیامتحان میں فیل ہونے کے بعد 9 طلبا نے خودکشی کرلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس اہل کار کی سابقہ بیوی کو قتل کرکے خودکشی - ایکسپریس اردوپولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں تعینات اہلکار نے سابقہ بیوی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی اور خودکشی کرلی، بھابھی زخمی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی ایس ایس امتحانات: 3 سال میں اردو کے مضمون میں 54 فیصد امیدوار فیل ہوئےاسلامیات میں 2019 میں18 فیصد امیدوار فیل ہوئے جب کہ 2020 میں 51 فیصد اور 2021 میں 81 فیصد امیدوار فیل ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سورج پنچولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردواداکارہ جیا خان نے 2013 میں خود کشی کرلی تھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سورج پنجولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردواداکارہ جیا خان نے 2013 میں خود کشی کرلی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جیا خان کو خودکشی پر اُکسانے کے مقدمے میں اداکارہ کے دوست سورج پنچولی 10 سال بعد بری - BBC News اردوسپرہٹ فلم ’گجنی‘ اور ’ہاؤس فل‘ میں اداکاری کرنے والی جیا خان نے خودکشی کرنے سے قبل چھ صفحات کا خط لکھا تھا اور اپنے بوائے فرینڈ سورج پنچولی پر انھیں خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام لگایا گیا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »