جیا خان کو خودکشی پر اُکسانے کے مقدمے میں اداکارہ کے دوست سورج پنچولی 10 سال بعد بری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپرہٹ فلم ’گجنی‘ اور ’ہاؤس فل‘ میں اداکاری کرنے والی جیا خان نے خودکشی کرنے سے قبل چھ صفحات کا خط لکھا تھا اور اپنے بوائے فرینڈ سورج پنچولی پر انھیں خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام لگایا گیا تھا۔

،تصویر کا ذریعہممبئی کی عدالت نے اداکار سورج پنچولی کو اپنی دوست اداکارہ جیا خان کو خودکشی پر اُکسانے کے مقدمے میں بری کر دیا ہے۔20 اپریل کو خصوصی جج اے ایس سید کی عدالت نے اس مقدمے کی سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اس معاملے میں جیا کے بوائے فرینڈ سورج پنچولی پر انھیں خودکشی کے لیے اکسانے کا الزام لگایا گیا تھا۔ ابتدا میں انھیں گرفتار کیا گیا لیکن پھر ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔جیا نے خودکشی سے قبل چھ صفحات کا خط لکھا تھا، جس کی بنیاد پر پولیس نے سورج کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کیا...

جیا کی والدہ رابعہ خان نے سی بی آئی عدالت کو بتایا تھا کہ سورج جیا کے ساتھ بدسلوکی کے ساتھ ساتھ نازیبا الفاظ کا استعمال کرتا تھا۔ رابعہ خان نے عدالت میں اپنے بیان میں کہا تھا کہ پولیس اور نہ ہی سی بی آئی نے کوئی ثبوت اکٹھے کیے کہ ان کی بیٹی نے خودکشی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا، سورج پنچولی بریعدم شواہد کی بنا پر سورج پنچولی کو جیا خان کیس میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے لہذا عدالت انہیں بری کرتی ہے: عدالتی فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جیا خان خودکشی کیس: اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیاآنجہانی اداکارہ جیا خان کی خودکشی کے کیس میں گرفتار بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کو بلآخر دس سال بعد بری کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد کل سنایا جائے گا2018 میں سورج پنچولی پر باقاعدہ فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرینہ وہاب نے بیٹے اداکار سورج پنچولی کے لئے دعاؤں کی اپیل کردیبالی ووڈ کی سینئر اداکارہ زرینہ وہاب نے حالیہ انٹرویو میں اپنے بیٹے اور اداکار سورج پنچولی کے لئے دعاؤں اور اس کی حمایت کی درخواست کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سورج پنجولی اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قرار - ایکسپریس اردواداکارہ جیا خان نے 2013 میں خود کشی کرلی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی ضمانت منظور کر لی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »