زرینہ وہاب نے بیٹے اداکار سورج پنچولی کے لئے دعاؤں کی اپیل کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ زرینہ وہاب نے حالیہ انٹرویو میں اپنے بیٹے اور اداکار سورج پنچولی کے لئے دعاؤں اور اس کی حمایت کی درخواست کردی۔ DailyJang

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ زرینہ وہاب نے حالیہ انٹرویو میں مذکورہ کیس میں میڈیا کے کردار پر مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ میڈیا نے ان کے بیٹے کو منفی انداز میں پیش کیا تاہم وہ عدالت کے فیصلے کا انتظار کر رہی ہیں جب سچ سب کے سامنے آجائے گا۔

انہوں نے اپنے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا فیصلہ آنے سے قبل کسی بھی نتیجے پر مت پہنچیں اور ان کے بیٹے اداکار سورج پنچولی اور خاندان کو اپنی دعاؤں میں رکھیں، کیونکہ یہ وقت ان کے لئے بہت مشکل ہے۔ خیال رہے کہ جیا خان کی خود کشی کا کیس ببھارتی فلم انڈسٹری کا ایک انتہائی مشہور اور متنازعہ کیس ہے، جس کے فیصؒے کا کئی لوگوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج پنچولی نے اس پورے کیس میں اپنی بے گناہی کو ثابت کیا ہے جبکہ ان کے اہل خانہ نے اس مشکل گھڑی میں ان کا پورا ساتھ دیا اور ان کے ساتھ کھڑے رہے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن کی خصوصی عدالت نے آنجہانی جیا خان کے بوائے فرینڈ اور اداکار سورج پنچولی کے خلاف اداکارہ کو خودکشی پر اکسانے کے معاملے پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد کل سنایا جائے گا2018 میں سورج پنچولی پر باقاعدہ فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ جیا خان خودکشی کیس کا فیصلہ 10 سال بعد سنادیا گیا، سورج پنچولی بریعدم شواہد کی بنا پر سورج پنچولی کو جیا خان کیس میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جاسکتا ہے لہذا عدالت انہیں بری کرتی ہے: عدالتی فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ: پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں توسیعلاہور کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے اور بہوؤں سمیت 7 افراد کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری حج اسکیم کیلئے درکار ڈالرز کی پہلی قسط جاریکراچی : سرکاری حج اسکیم کے لئے درکار ڈالرز کی وزارت حج کو فراہمی شروع کردی گئی، 5کروڑ ڈالرز پہلی قسط موصول ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منیب بٹ نے منال خان کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیلاہور: (ویب ڈیسک ) اداکار منیب بٹ نے اہلیہ ایمن خان اور ان کی بہن منال خان کے ساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »