دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تبدیل کرنے پر بات شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں کرکٹ کے دی ہنڈرڈ فارمیٹ کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کرنے پر بات چیت شروع کردی گئی۔ DailyJang

برطانوی میڈیا کے مطابق ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے بڑھتے رحجان نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کو پریشان کر دیا ہے کیونکہ دی ہنڈرڈ فارمیٹ صرف انگلینڈ میں کھیلا جاتا ہے اور اس سے ای سی بی کے تحفظات بڑھ گئے ہیں۔

اس حوالے سے برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ دی ہنڈرڈ کو ٹی ٹوئنٹی میں تبدیل کرنے کے لیے ابھی ابتدائی بات چیت ہوئی ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہوزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’بہنوں کو شادی کے موقع پر گھوڑے پر کیوں بٹھایا‘: بھائی کو پچاس ہزار جرمانے اور سوشل بائیکاٹ کی ’سزا‘ - BBC News اردوشادی سے قبل دلہن کو گھوڑے پر بٹھانے کا رواج: ’مجھے پنچایت میں بلایا گیا اور بہنوں کو گھوڑے پر بٹھانے پر 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ رقم ادا نہ کرنے پر سماجی بائیکاٹ کیا گیا۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: عمران خان کی درخواستِ ضمانت دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے درخواستِ ضمانت دائر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، ایک ساتھ کتنے فونز میں استعمال کیا جاسکے گا؟دنیا بھر میں میسجنگ کی مقبول سروس واٹس ایپ نے ایپ کو بیک وقت 4 موبائل فونز پر استعمال کرنے کی سہولت متعارف کروا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کا کیس: سول جج نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کو ذاتی حیثیت میں 29 اپریل کو طلب کیا گیا،چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس زمان پارک لاہور کے پتے پر بھیجا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »