شہباز شریف کا وادی نیلم میں سیاحوں کو پیش آنیوالے حادثے پر اظہار افسوس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف کا وادی نیلم میں سیاحوں کو پیش آنیوالے حادثے پر اظہار افسوس Shahbazsharif Neelamriver Tourist Accident

شہباز شریف نے کہا کہ قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر بے حد دکھ ہے، وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی اور تعزیت کی۔

وزیراعظم شہباز شریف افسوسناک حادثہ کے مرحومین کیلئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔ واضح رہے کہ پھلاؤی کے مقام پر سیاحوں سے بھری گاڑی کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ 4 لاپتہ ہو گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وادی نیلم، سیاحوں سے بھری گاڑی کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمیوادی نیلم: (دنیا نیوز) پھلاؤی کے مقام پر سیاحوں سے بھری گاڑی کھائی میں جاگری،ایک شخص جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظفرآباد: وادی نیلم حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئیمظفرآباد ( بیورو رپورٹ) ‎آزاد کشمیر کے وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی کے حادثہ میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہدایت، وزیراعظم کی عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی - ایکسپریس اردووزیراعظم کی پارٹی قیادت کو جلد عوام کیلیے ریلیف پیکیج لانے کی یقین دہانی ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی - ایکسپریس اردوپولیس کو پرویز الہیٰ کے گھر میں داخل نہیں ہونا چاہیے تھا، اگر گرفتاری مقصود تھی تو وہ آزادانہ گھومتے ہیں یہ اُس وقت بھی ممکن تھی، وزیر داخلہ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizElahi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یکم مئی کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف کا محنت کشوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہنا ہے کہ آج کا دن محنت کے تقدس اور وقار کی علامت ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا چوہدری شجاعت کے گھر دھاوا بولنا افسوسناک ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجابنگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کے چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر دھاوا بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »