پولیس کا چوہدری شجاعت کے گھر دھاوا بولنا افسوسناک ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کے چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر دھاوا بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ DailyJang

محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے گئی اور چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر دھاوا بول دیا جو افسوس ناک مسئلہ ہے۔

اُنہوں نے مزید کہا ہے کہ پولیس ایکشن میں چوہدری سالک حسین زخمی ہو گئے جو مسئلہ بھی ہوا قانون کو اپنا راستہ اختیار کرنا چاہیے۔ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یہ بھی کہا ہے کہ مدینہ میں ہوں اور پولیس آپریشن کی تفصیلات حاصل کر رہا ہوں، کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلیاسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کے گھر پر پولیس کا دھاوا ریاستی دہشت گردی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخلپولیس اہلکار دیواریں پھلانگ کر چوہدری پرویزالہٰی کے گھر میں داخل Police ParvezElahi Lahore Arrest MoIB_Official PTIofficial ChParvezElahi ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گرفتاریاں'، پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپے پر فواد کا ردعمللاہور میں پولیس نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپا مارا ہے اور 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ رہائش گاہ کی تلاشی جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رانا ثناء کا پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے پر ردعملصوبائی حکومت چھاپے کے لیے پیشگی اطلاع دینے کی پابند تھی، دروازہ توڑ کر کسی کے گھر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوتی۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PervaizElahi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پولیس آپریشن کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس پر تشدد اور حملے کا الزام، پرویز الہٰی پر دہشت گردی کا مقدمہ درجلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف پولیس پر تشدد اور حملہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »