وفاقی حکومت کا پرویز الہیٰ کے گھر چھاپے سے اظہار لاتعلقی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس کو پرویز الہیٰ کے گھر میں داخل نہیں ہونا چاہیے تھا، اگر گرفتاری مقصود تھی تو وہ آزادانہ گھومتے ہیں یہ اُس وقت بھی ممکن تھی، وزیر داخلہ مزید پڑھیں: ExpressNews PervaizElahi

وفاقی وزرا نے واضح کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر پر ہونے والی کارروائی سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس کو پی ٹی آئی رہنما کے گھر میں داخل نہیں ہونا چاہیے تھا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر دھاوے اور چادر چار دیواری کی پامالی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا کہ چوہدری پرویزالٰہی کے گھر پر حملے سے وفاقی حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر غیرقانونی حملے پر تحریک انصاف اور چوہدری پرویز الٰہی کے خاندان کے جذبات سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے اظہار لاتعلقیوفاقی حکومت کا پرویز الٰہی کے گھر پولیس چھاپے سے اظہار لاتعلقی ARYNewsUrdu LatestNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس دروازہ توڑ کر گھر میں داخل، ملازمین زیر حراست - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے پولیس گھر میں داخل، حالات کشیدہ expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمتپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پرویز الہیٰ کے گھر پر چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن دوبارہ شروع - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کے گھر سے خواتین سمیت 15 ملازمین گرفتار، اینٹی کرپشن کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اینٹی کرپشن اور پولیس پرویز الہیٰ کو گرفتار کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوپرویز الہیٰ کے گھر سے خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار، تیسری بار ناکامی پر اینٹی کرپشن کا آپریشن ختم کرنے کا اعلان
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلیے اینٹی کرپشن کا گھر پر چھاپہ - ایکسپریس اردواینٹی کرپشن ٹیم پرویز الہیٰ کو گوجرانوالہ میں درج مقدمے میں گرفتار کرنے آئی ہے، نادر دوگل ایڈوکیٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »