مری بھیجا گیا ٹریفک اسٹاف برف باری کی منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا، تحقیقاتی رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ مری سے پہلے جو ٹریفک اسٹاف بھیجا گیا، وہ برفباری میں ٹریفک منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا، رپورٹ تفصیلات جانیے: DailyJang

سانحہ مری سے پہلے جو ٹریفک اسٹاف بھیجا گیا، وہ برفباری میں ٹریفک منیجمنٹ سے آگاہ نہ تھا۔ دیگر نکات کے علاوہ یہ نکتہ بھی سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔

سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ 27 صفحات پر مشتمل ہے، کمیٹی نے 11جنوری کو محمکہ موسمیات کی وارننگ کا جائز ہ لیا، مری میں 7 جنوری کو 32 ہزار گاڑیاں داخل ہوئیں 22 ہزار کے قریب باہر نکلیں، چار دنوں میں 10 ہزار گاڑیاں مری کے اندر پھنس گئیں، گلیات کا راستہ بند کرنے میں 5 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔ ٹریفک پولیس کے پاس ضروری چیزیں بھی نہیں تھیں، ٹریفک پولیس بھی برف سے بچنے کیلئے محفوظ جگہ تلاش کرنے میں مصروف رہی، ریسیکیو اسٹاف بھی بروقت کرین کا بندوبست نہ کر سکا۔

رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور اعلی افسران دن کے بجائے رات 10 بجے پہنچے، مری میں ریسکیو کا عملہ منظم مدد نہ کرسکا اور نہ ان کا رسپانس فوری تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر ہوسٹس سے پوچھا جانے والا سب سے احمقانہ سوال جان کر ہنسی نہ رکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی سفر کے دوران گاہے مسافروں کی طرف سے ایئرہوسٹسز سے کچھ احمقانہ سوالات بھی پوچھے جاتے ہیں۔ اب ریان ایئر کی ایک سابق ایئرہوسٹس نے خود سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹفافن کے مطابق یہ رپورٹ دسمبر 2021 اور رواں سال جنوری میں 69 اضلاع کے مشاہدے کے نتائج پرمبنی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان کا نوٹس پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلیلاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی LahoreAnarkalibazar Blast GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تشویشناک صورتحال ، پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹاسلام آباد : پاکستان میں دوسرے روز بھی کورونا مثبت کیسزکی شرح ساڑھے نو فیصد ریکارڈ کی گئی ، ایک دن میں مزید 5 ہزار472 کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما حمزہ شہباز نے نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیاآپ لوگوں کو کیا فرق پڑے گا۔ اتنے سالوں میں رقم دوگناہ سے بھی بڑھ گئی ھوگی۔ پھنسنا تو سٹاف نے ھے یا اس احد چیمہ جیسےآفیسر نے جس نے دستخط کیے ھونگے۔ پتہ نہیں ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو قانون کے شکنجے میں کیوں نہیں لا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خاتون نے شوہر سے طلاق لینے کی ایسی وجہ بتادی کہ حیرت کی انتہا نہ رہےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)میاں بیوی میں طلاق کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے طلاق لینے کی ایک ایسی وجہ بتا دی ہے کہ سن کر آپ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »