لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان کا نوٹس پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہورانارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، پنجاب حکومت سے فوری رپورٹ طلب کرلی LahoreAnarkalibazar Blast GovtofPakistan PMImranKhan PTIofficial GovtofPunjabPK

الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور پنجاب حکومت سے فوری اور جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔اپنے بیان میںوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔سابق صدر آصف علی زرداری نے انارکلی بازار میں ہوئے ٹائم ڈیوائس دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت دہشتگردوں کو قانون کی گرفت میں لائے، انہوں نے جانبحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی...

مذمت کرتے ہوئے پنجاب حکومت سیرپورٹ طلب کرلی ہے، شیخ رشید نے کہا کہ دھماکے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ ہوا، زخمی افراد کی جلد صحتیابی کے لییدعاگو ہوں۔ ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کا خدشہ تھا، کافی دنوں سے پشاور، اسلام آباد اور کراچی میں بھی تھریٹ موجود تھے۔امن کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے وا لے ناکام ہونگے، دھماکیسے متعلق مزیدتفصیلات لیکر میڈیا کو بتاوں گا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے بھی لاہور دھماکے کی شدید الفاظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انارکلی دھماکا: وزیراعظم عمران خان سمیت سیاسی رہنماؤں کی شدید مذمتسیاسی راہنماؤں سے گزارش کرنا چاہتا ہوں ایسے موقع پر اپنی اپنی سیاست پٹاری میں ہی رکھیں ایسے واقعات کو ملکر شکست دینے کی ضرورت ہے ۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا تقریب سے خطاب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کا حق مل گیااسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق مل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ہرجانہ کیس میں خواجہ آصف کو عمران خان کے بیان پر جرح کا حق دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خواجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کی ٹرولنگ پر نادیہ خان کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانشرمیلا فاروقی کی والدہ کے ساتھ اس سوالات و جوابات پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد نادیہ خان پر نہ تنقید کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ Nadia khan .....jb kanjar log TV p baitangay..tu unsy kia gilla.. بالکل آپ کو گھسیٹنا چاہئیے یہ دو ٹکے کی طوائفوں کو اس کو عدالت میں لے جاؤ اس وقت تک گھسیٹو جب تک میڈیا پے آکے معافی نا مانگ لے جیسے ریحام سے معافی منگوائی گئی اسی طرح اس کے ساتھ بھی ہونا چاہئیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »