ایک ماہ سے کم عرصے میں کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ، فافن رپورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فافن نے اپنی رپورٹ جاری کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ 21 دسمبر 2021 اور 16 جنوری 2022 کے درمیان کورونا کیسز میں 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔

فافن کے مطابق ‏کورونا وبا کی پانچویں لہر کے ممکنہ خطرے کے باوجود مراکزِ صحت میں حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد نہیں ہو رہا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ 69 اضلاع میں 6 ہزار 430 مریضوں کے لیے 94 قرنطینہ مراکز ہیں، ‏69 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں دستیاب وینٹی لیٹرز کی تعداد 170 اور نجی اسپتالوں میں 228 ہے۔ اس میں بتایا گیا کہ مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں ہے، ‏شانگلہ میں 19 ہزار 792 مریضوں کے لیے ایک وینٹی لیٹر اور ایک بستر دستیاب ہے۔

اسی طرح چنیوٹ میں 2834 مریضوں کے لیے ایک وینٹی لیٹر ہے، نوشہرو فیروز میں 1627 مریضوں کے لیے صرف ایک ڈاکٹر دستیاب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے شمالی اور وسطی علاقوں میں سردی کی لہر میں شدت ،ہفتے کے آخرمیں سردی اپنے عروج پر پہنچے گی،محکمہ موسمیات سعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں اللوز کے پہاڑوں پر برف باریتبوک میں الرٹسعودی عرب کے علاقے تبوک میں شہری دفاع کے زیراہتمام محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آنے والے چند دنوں کے دوران تبوک اور اس کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تونگا میں سونامی کے بعد پیرو میں 80 بندرگاہیں بندتونگا میں سونامی کے بعد پیرو میں 80 بندرگاہیں بند arynewsurdu Tonga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

PSL افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »