تشویشناک صورتحال ، پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تشویشناک صورتحال ، پاکستان میں مسلسل دوسرے روز بھی 5 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے ، نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیئے۔

جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، جس کے بعد کورونا سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 29 ہزار 37 ہوگئی ہے۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے میں کورونا کے 57 ہزار 669 ٹیسٹ کیے گئے، جس میں سے کورونا کے مزید 5 ہزار 472 کیسزسامنے آئے ، اس دوران ملک میں کورونا کے کیسز مثبت آنے کی شرح 9.48 فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ ملک میں کورونا کے 908 زیرعلاج مریض انتہائی نگہداشت میں ہیں جبکہ ملک بھر میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 38 ہزار 993 تک پہنچ گئی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد پانچ لاکھ 9 ہزار 308 ، پنجاب میں 4 لاکھ 55 ہزار 499 ، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 82 ہزار 619 اور بلوچستان میں 33 ہزار 744 ہے جبکہ اسلام آباد میں ایک لاکھ 12 ہزار 557 ، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 455 اور آزاد کشمیر میں 34 ہزار 811 کیسز سامنے آچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس میں 4 افراد کویرغمال بنانیوالے برطانوی کا پاکستان میں کرمنل ریکارڈ نہیں، پولیسآپریشن میں مارا گیا ملزم فیصل اکرم سال 2007 سے 2020 تک 11 بار پاکستان آیا، حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں نئے صوبے بنانے کا آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیشسینیٹر رانا محمود الحسن کے پیش کیے گئے آئینی ترمیمی بل میں کن دو صوبوں کے قیام کی تجویز ہے؟ مزید پڑھیں: Pakistan southpunjab bahawalpur GeoNews اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا کی بگڑتی صورتحال، ایک دن میں 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ مزید تفصیلات: arynewsurdu covid جھوٹ ہے یہ سب کوئی کرونا وائرس نہیں ہے شرم کرو ٹی وی چینل والے نیوز چینل کو تو بس پیسوں سے کام ہے غریب عوام کا کوئی نہیں سوچتا اگر ایسی بات ہے تو ہلاکتیں بھی دکھاؤ جتنی ہلاکتیں ہوئی ہیں اتنی ہمارے پاکستان میں مقام نہیں ہے جہاں دفنایا جائے قبرستان تو تم لوگوں نے بھر دی ہے نیوز چینل والوں جتنے روز کیسزز ہوتے ہیں اتنی تو پاکستان میں اسپتال ہی نہیں جہاں اتنی سہولت ہو جو لوگوں کو سلایا جائے شرم کرو شرم کرو Full lockdown lagao yar bc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پی ایچ ڈی بھی بے روز گار ہیں، عمران خانمجموعی قومی ترقی کیلئے حکومت نے اپنی توجہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے فروغ پر مرکوز کر رکھی ہے، وزیراعظم تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی، ن لیگ کیخلاف اسکروٹنی کمیٹی کو رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »