پی پی، ن لیگ کیخلاف اسکروٹنی کمیٹی کو رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے خلاف اسکروٹنی کمیٹی کو رپورٹ 10 روز میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اسکروٹنی کمیٹی نے تقریبا اپنا کام م

کمل کرلیا، فرخ حبیب پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں فریق نہیں ہیں، وہ الگ سے درخواست دائر کرسکتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی غیر ملکی فنڈنگ کیس کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی استدعا مسترد کر دی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کے وکیل شاہ خاور نے رپورٹ پبلک نہ کرنے کی درخواست کی، حیران ہیں ہم ایسا آرڈر کیسے جاری کر سکتے ہیں، جب کہ ہمارے سامنے پیش رپورٹ پبلک دستاویز بن چکی ہے، شاہ خاور کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب صوبے پر شاہ محمود نے پی پی سے ساتھ دینے کا وعدہ مانگ لیاجو کام کرنا نہیں ہوتا اس کام میں دیکھاوئے کے لیے اور اپوزیشن پہ ڈالنے کے لیے منت ترلے شروع کر دیتے ہیں اور جو کام کرنا ہوتا ہے تب آرڈینس لے آتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسٹریلین لیگ چھوڑ دو۔۔کھلاڑیوں کو پی سی بی کا حکم۔۔کیا وجہ بنی۔۔؟پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ سٹار کھلاڑی اس وقت آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں، مگر اب ان کھلاڑیوں کو لیگ کو درمیان میں چھوڑ کر فوراً وطن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رکن اسمبلی پارٹی قیادت کیخلاف دیے گئے بیان پر ڈٹ گئےجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے نورعالم خان نے کہا کہ جمہوریت میں تنقید اورمظاہرہ کرنا سب کا حق ہے، میرے خلاف پارٹی کارکنوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشن پی ایس ایل 7: کراچی کنگز نے تیاریاں شروع کردیکراچی کنگز کاپی ایس ایل 7کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نشریاتی حقوق کے معاملے پر ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا پی سی بی کو ایک اور خطپاکستان کرکٹ بورڈ نشاندہی کی جانے والی بے ضابطگیوں کا جائزہ لے اور بے ضابطگیوں پر پیپرا قوانین کے تحت عمل کرے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا مطالبہ اے آر وائ نے تو قوم کا بیڑہ غرق کردیا ہے اے آر وائ کی ہر دو نمبری معافی پہ ختم ہوجاتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے بھی اپنے ہاتھ کاٹ رہے ہیں خواجہ آصف06:46 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سیالکوٹ: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اقتدار Itnay vo GhairatMand 😜 I voted for PTI in 2013, 18 and will in 23. With all due respect, you proved us dead right by getting salary from a foreign company while being the foreign minister. It’s not understandable to me where your convictions come from. Sir, for you to decide. یہ کون چھوٹا سے غیر ملکی کتورا ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »