کچھ ہونے والا ہے!

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا سینئر صحافی سلیم صافی کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews

سب پریشان ہیں۔ سب دیکھ رہے ہیں کہ ملک چل رہا ہے نہ نظام ۔ اس لیے ضروری سمجھا کہ اپنی فہم کے مطابق پاکستانی سیاست کے موجودہ تمام کرداروں کی سوچ اور کردار آپ کے سامنے رکھ دوں۔

ایم کیو ایم اور پی ایم ایل کے ان سے جبری اتحاد کروائے ۔ غرض اس نے عمران خان کے لیے وہ کچھ کیا جو سگی ماں بھی بچے کے لیے نہیں کرسکتی۔ لیکن کپتان نے اپنے ’’کارناموں‘‘ سے انہیں اندرون ملک اور بیرون ملک بدنام کیا۔ اس ادارے نے ایک مشفق ماں کی مانند عمران خان کو مشورہ دیا کہ وہ ملک بچانے کی خاطر سیاسی مخالفین سے ذرا نرمی برتیں لیکن عمران خان کو اپنی بقا اس میں نظر آتی ہے کہ اپوزیشن اس ادارے کے ساتھ الجھی...

دوسری طرف اپوزیشن سوچ رہی ہے کہ اگر واقعی وہ ادارہ غیرجانبدار ہوگیا ہے تو پھر عمران خان کو رخصت کرکے ہمارے سامنے تیار فارمولہ کیوں پیش نہیں کیا جارہا۔ تاہم ادھر موڈ یہ نظر آتا ہے کہ وہ عمران خان کی رخصتی میں حصہ ڈالنے کا تاثر دینا چاہتا ہے اور نہ اپوزیشن کے سامنے کبھی کوئی فارمولہ پیش کرے گا۔ ہاں البتہ اگر اپوزیشن رخصتی کا کوئی فارمولہ سامنے لے آئے تو شاید وہ ماضی کی طرح عمران خان کے لیے ڈھال نہ بنے۔ ایک طرف عمران خان بار بار اس ادارے کا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے اور دوسری طرف اپوزیشن...

نون لیگ ڈیل کی کوششوں میں بھی مصروف ہے لیکن اگر مگر سے بھی کام لے رہی ہے۔ اس خوف نے کہ کہیں عمران خان کو نئے آرمی چیف کی تقرری کا موقع نہ مل جائے، وہ انقلابی بیانیے کو دفن کرچکی ہے لیکن ایک تو گھر کے اندر کی کنفیوژن کو دور نہیں کرسکتی اور دوسرا انقلابی بیانیےکی وجہ سے شرما بھی رہی ہے۔ حالانکہ بڑے میاں صاحب بھی زرداری صاحب کی طرح وہ کچھ آفر کررہے ہیں، جو ان سے کسی نے مانگا نہیں لیکن ایک مسئلہ یہ ہے کہ وہ عدم اعتماد کے بعد فوری دوبارہ انتخاب چاہتے ہیں جبکہ زرداری صاحب فوری انتخاب سے ڈرے ہوئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جیسے ملک اور نظام نہیں چل رہا تمھاری نظر میں ایسے ہی مجھے تمھارا کالم بھی چلتا دکھائی نہیں دیتا کوئی میری طرح پورا پڑھ کے بھی تجھ پر تھوک دے گا کیونکہ تمھارا دل بغض عمران میں گرفتار ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: ہونے والے داماد کی 365 کھانوں سے آؤ بھگت کرنے والا خانداناس دعوت میں 30 قسم کے مختلف سالن تھے، اس کے علاوہ سادے چاول، بریانی سمیت میٹھے کی بھی بے شمار ڈشز تھیں۔ Just for fame What will he eat?waste of food nothing more.... اس خاندان کو 365 جوتے لگانے چاہیںے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

‏فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی امید ہے علی محمد خان09:46 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ایوان ‏کو بتایا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کی ایک اور آڈیو لیک ہونے والی ہے،شہبازگل کا دعویٰشہباز گل کا کہنا ہے کہ چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے عمران نیازی کی بلیک بیری فون ریکارڈ بھی لیک ھو رھی ھے۔ Ye har time bakwas karta hai awaam ka khayal nahi in ko
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دل دہلا دینے والا آتش فشاں، زمین پر بننے والی لہروں کی سیٹلائٹ ویڈیوز سامنے آگئیںدل دہلا دینے والا آتش فشاں، زمین پر بننے والی لہروں کی سیٹلائٹ ویڈیوز سامنے آگئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس نے سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے والا ڈکیت گرفتار کرلیاکراچی پولیس نے ماڈلز کے انداز میں سوشل میڈیا پر تصاویر لگانے والے ڈکیت کو گرفتار کرلیا ہے۔ مردانہ طاقت کا باپ نسخہ صرف ایک کپ خاص لمات کو پر مسرت اور طویل بنائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیتوں کیساتھ راتیں گزارنے والا انسان، خوفناک مناظر نے اوسان خطا کردئیےچیتوں کیساتھ راتیں گزارنے والا انسان، خوفناک مناظر نے اوسان خطا کردئیے arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »