پاکستان میں نئے صوبے بنانے کا آئینی ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سینیٹر رانا محمود الحسن کے پیش کیے گئے آئینی ترمیمی بل میں کن دو صوبوں کے قیام کی تجویز ہے؟ مزید پڑھیں: Pakistan southpunjab bahawalpur GeoNews

سینیٹر رانا محمود الحسن کے پیش کیے گئے آئینی ترمیمی بل کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں جس کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ بہاولپور اور جنوبی پنجاب کے نام سے نئے صوبے قائم کیے جائیں۔مجوزہ بل کے مطابق صوبہ بہاولپور موجودہ انتظامی ڈویژن پر مشتمل ہو جبکہ صوبہ جنوبی پنجاب ملتان اور ڈیرہ غازی خان کے انتظامی ڈویژن پرمشتمل ہو۔

مجوزہ بل میں تجویز دی گئی ہے کہ قومی اسمبلی میں 326 نشستیں ہوں، قومی اسمبلی میں بہاولپور کی 18، بلوچستان 20، خیبر پختونخوا کی 55 نشستیں ہوں، پنجاب کی 117 سندھ 75، جنوبی پنجاب کی 38 اور اسلام آباد کی 3 نشستیں ہوں۔مجوزہ بل میں تجویز دی گئی ہے کہ صوبہ بہاولپور اسمبلی کی 39 ، بلوچستان اسمبلی کی 65، خیبر پختونخوا اسمبلی کی 145 ، پنجاب اسمبلی کی 252، سندھ اسمبلی کی 168 اور صوبہ جنوبی پنجاب اسمبلی کی 80 نشستیں...

خیال رہے کہ کافی عرصے سے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا مطالبہ کیا جارہا ہے تاہم اب تک اسے عملی جامہ نہیں پہنایا گیا۔ تحریک انصاف کے انتخابی منشور میں جنوبی پنجاب صوبے کا قیام شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’گنجوں کے سر میں سونا`: موزمبیق میں توہم پرستی کے نتیجے میں مردوں کے قتل - BBC News اردوافریقی ملک موزمبیق میں پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد نے ایک گنجے شخص کا سر ایک خریدار کو بیچنے کے لیے تن سے جدا کر دیا ہے۔ میاں صاحب کی زندگی کو خطرہ لاحق۔ ImranKhanPTI bhai mian saab ko bachao
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جدوجہد کے دنوں میں کئی راتیں بھوکے پیٹ درخت کے نیچے گزاریں، جاوید اختربھارتی مصنف، اسکرین رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر آج اپنی 76ویں سالگرہ منا رہے ہیں، جاوید کا تعلق شاعروں کے اس خاندان سے ہے جنہیں لکھنے کا فن اپنے آباؤ اجداد سے ملا، اپنے کیریئر کے آغاز میں جاوید اختر کو انڈسٹری میں جگہ بنانے کے لیے کافی جدوجہد کرنی پڑی لیکن آج وہ انڈسٹری میں ایک الگ مقام رکھتے ہیں، آج ان کی سالگرہ کے خاص موقع پر جانتے ہیں ان کی زندگی سے جڑی کچھ خاص باتیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی آنے لگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سخت سردی میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرلامریکا کے ایک علاقے میں اسپیگٹی کے ہوا میں جمنے کی تصویر وائرل ہوگئی، مذکورہ علاقے میں منفی 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ lo ye kya kamal hey bhai? hamarey haan bandey jam jaty hain or phir intezamia jam jati hey phir hukumat jam jati hey or adalateyn to paidaishi jami hain case ko lamba kerny per
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثرملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں زہریلی گیس  پھیلنے سے  ایک چینی شہری ہلاک اور  2 افراد متاثر ہو گئے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »