مالم جبہ اور بی آر ٹی پر ریفرنس تیار ہے، چیئرمین نیب کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

حکومتیں آتی ہیں اور جاتی ہیں، شاہ کے وفاداروں کو ملک کا مفاد دیکھنا چاہیے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائل فوٹو

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا بادشاہت اور شہنشاہیت میں احتساب کا کوئی تصور نہیں ہوتا لیکن اگر خود احتسابی کا راستہ اختیار کیا جائے تو نیب اور ایف آئی اے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ چیئرمین نیب نے کہا کہ وزراء کہتے ہیں کہ یہ شخص 2 ہفتے بعد گرفتار ہو جائے گا، وزراء اس قسم کی پیشگوئیوں سے اجتناب کریں۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا کہ حکومتیں آتی ہیں اور جاتی ہیں، شاہ کے وفاداروں کو ملک کا مفاد دیکھنا چاہیے،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Keep it up, Sir and hooked all culprits

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کرلیانیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو طلب کرلیا تفصيلات جانئے: DailyJang جھوٹا چینل زیادہ خوش نہ ہونا پٹواریو ۔۔۔۔۔ کچھ نہیں ہوگا ۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج جیل میں ہیں،چیئرمین نیب'بی آرٹی اور مالم جبہ پرایکشن اورریفرنسزتیارہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates لیکن فی الحال انہیں انیستھیزیا دیا گیا ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 دسمبر کو نیب میں طلبڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 دسمبر کو نیب میں طلب Pakistan SaleemMandviwalla ViceChairmanSenateOfPakistan NAB SaleemMandvi pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”کبھی کبھی وزراءکے بیان آتے رہتے ہیں لیکن جب تک وہ ایسے بیانات نہیں دیں گے ۔۔“حکومتی وزراءکے بیانات پر چیئرمین نیب بول پڑےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیخلاف نیب کام کر رہا ہے، حکومت نہیں: تھنک ٹینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »