کرپشن کیخلاف نیب کام کر رہا ہے، حکومت نہیں: تھنک ٹینک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سینئر تجزیہ کار ایاز امیر نے کہا ہے کہ کرپشن کیخلاف نیب کام کر رہا ہے، حکومت نہیں، نیب حکومت کا حصہ نہیں ہے، حکومت بیان بازی کی حد تک کامیاب ہے، پی ٹی آئی 15 ماہ میں ایپ، کانفرنسز کر کے حکومت

چلا رہی، باہر نہیں نکل رہی، حکومت نے کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا۔میں میزبان سیدہ عائشہ ناز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب بھی اس حد تک کامیابی نہیں حاصل کر سکا جیسی ہونی تھی۔ ضیا دور میں جو سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی کھیپ نکلی اسی نے کرپشن کو رواج دیا۔ پہلے لاکھوں میں ہوتی تھی اب اربوں روپے میں پہنچ چکی ہے۔

روزنامہ دنیا کے ایگزیکٹو ایڈیٹر، سینئر صحافی سلمان غنی نے کہا کہ عمران خان نے کرپشن کو سب سے بڑا ایشو بنایا، سیاستدانوں سے زیادہ بیوروکریٹس سے کرپشن کی رقم ریکور کی گئی، امید تھی کہ خان صاحب کے آنے سے کرپشن کم ہوگی، تھانہ اور پٹوار کلچر ختم ہو جائے گا، لیکن ان 15 ماہ میں کرپشن کے ریٹ بڑھ گئے ہیں، بی آر ٹی پشاور پر ہائیکورٹ کا فیصلہ واضح ثبوت ہے، کرپشن کیخلاف بلا امتیاز کام کرنے کی ضرورت ہے۔

سکالر، تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری نے کہا کہ پاکستان جیسے معاشرے میں بہت کرپشن ہے، یہاں ترجیحات کا مسئلہ ہے کہ کہاں سے کرپشن کو ختم کرنا ہے، 15 ماہ میں اس حکومت کی کرپشن کی کوئی سٹوری سامنے نہیں آئی، کرپشن کیخلاف کارروائیاں کرنا نیب کا کام ہے، نیب کے علاوہ ایف آئی اے اور دیگر اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، نیب بڑے مقدمات کو ڈیل کر رہا ہے، چھوٹے مقدمات کو دیکھنے کیلئے دیگر اداروں کو فعال کرنے کی ضرورت...

اسلام آباد سے دنیا نیوز کے بیورو چیف خاور گھمن نے کہا کہ سابق چیئرمین نیب نے پاناماکیس پر ہاتھ نہیں ڈالا، آصف زرداری نے بھی دھمکی لگائی کہ سندھ کی طرف منہ نہیں کرنا، نواز شریف نے بھی کچھ ایسا ہی کہا تھا کہ نیب اپنی حد میں رہے لیکن نیب نے بڑے لوگوں کو پکڑا، جیلوں میں ڈالا لیکن نیب کارروائیوں سے یکطرفہ احتساب کا تاثر جا رہا ہے، اپوزیشن کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔ افسروں میں ایک خوف تو پایا جاتا ہے لیکن بلا امتیاز احتساب نہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس، اعجاز جاکھرانی کافرنٹ مین عبدالرزاق بہرانی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے سپردسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت سکھر نے کرپشن کیس میں عبدالرزا ق بہرانی کو5 روزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معاشی ترقی کیلئے کرپشن کا خاتمہ ناگزیرنو دسمبر کودنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا دن منانے کا مقصد کرپشن کے برے اثرات سے آگاہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پولیس اصلاحات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کو ختم کیے بغیر حقیقی تبدیلی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا اور آپا حیوان کرپشن کی دیوی ہے جو ہر کرپٹ حکومت کا حصہ رہی ہے 😂😂😂😂😂 اس نے جو ppp کے دور میں لوٹ مار کیا تھا اسکا حساب کیوں نہیں دیتی اور حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ! یا تو خود چھوڑ دیں یا پھر کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آل شریف جھوٹ اور کرپشن میں اپنا ثانی نہیں رکھتے،فیاض الحسن چوہانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ آل شریف جھوٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشقکرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »