کرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج جیل میں ہیں،چیئرمین نیب

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'بی آرٹی اور مالم جبہ پرایکشن اورریفرنسزتیارہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج جیل میں ہیں، نیب کی جنگ صرف کرپشن نہیں متعفن سسٹم کے خلاف ہے ۔

جسٹس جاوید اقبال نے مزید کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے،پارلیمنٹ قانون سازی کرے گی تو قانون کی حکمرانی ہوگی،قانون سازی کےبغیرقانون کی حکمرانی نہیں ہوسکتی،پارلیمنٹ کو اپنا فعال کردار ادا کرنا ہوگا،اب کرپشن نہیں ہونے دی جائے گی،ماضی میں کچھ لوگوں نے بڑےبڑےچھکےمارے،آج وہ افرادقانون کے شکنجےمیں ہیں۔

اپنے خطاب میں چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ 1261ریفرنسزکافیصلہ کرنے کے لیے 25عدالتیں ہیں،احتساب عدالتوں میں ججز کی آسامیاں پوری کی جائیں،قانو ن میں لکھا ہے کہ 30دن میں فیصلہ کریں،30دن میں کیس کا فیصلہ سنائے جانا ممکن نہیں،تمام سیاستدانوں اوربیوروکریٹس کا احترام کرتے ہیں،ہواکارخ بد ل رہا ہے،آپ چندہفتوں میں محسوس کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن فی الحال انہیں انیستھیزیا دیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کیس، اعجاز جاکھرانی کافرنٹ مین عبدالرزاق بہرانی 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے سپردسکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت سکھر نے کرپشن کیس میں عبدالرزا ق بہرانی کو5 روزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشقکرپشن زدہ چہروں کے پیچھے قوم کا نہیں اپنا درد ہے، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سندھ کے اتحادیوں سے ملاقات، صوبے سے 'کرپشن' کے خاتمے کا عزم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معاشی ترقی کیلئے کرپشن کا خاتمہ ناگزیرنو دسمبر کودنیا بھر میں انسداد بدعنوانی کا دن منانے کا مقصد کرپشن کے برے اثرات سے آگاہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیخلاف نیب کام کر رہا ہے، حکومت نہیں: تھنک ٹینک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرپشن ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے، فردوس عاشق اعوانمعاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے پولیس اصلاحات تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کو ختم کیے بغیر حقیقی تبدیلی کا خواب پورا نہیں ہوسکتا اور آپا حیوان کرپشن کی دیوی ہے جو ہر کرپٹ حکومت کا حصہ رہی ہے 😂😂😂😂😂 اس نے جو ppp کے دور میں لوٹ مار کیا تھا اسکا حساب کیوں نہیں دیتی اور حکومت کے لئے لمحہ فکریہ ! یا تو خود چھوڑ دیں یا پھر کرپشن کا نام لینا چھوڑ دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »