”کبھی کبھی وزراءکے بیان آتے رہتے ہیں لیکن جب تک وہ ایسے بیانات نہیں دیں گے ۔۔“حکومتی وزراءکے بیانات پر چیئرمین نیب بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہاہے کہ

حکومت کواتنا سا کریڈٹ ضرورت جاتاہے کہ اس نے نیب کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی ، کبھی کبھی وزراءکے بیان آتے رہتے ہیں لیکن جب تک وہ ایسے جذباتی بیان نہیں دیں گے تو ان کا ووٹ بینک کیسے محفوظ رہے گا ، لہذا وہ بیان پڑھ ضرور لیتے ہیں لیکن کوشش کرتے ہیں کہ آدمی اتنا زیادہ حساس نہ ہوں کہ ان پر کوئی ایکشن لے ۔میں یقین دلاتاہوں کہ پاکستان کا کوئی شخص ہو چاہے ، کوئی عہدیدار ہو ، وہ ارباب اختیار سے ہو یا حزب اختلا ف سے ، کسی سے دوستی ہے نہ ہی دشمنی ہے ،بات بڑی معمولی سی ہے کہ جو کرے گا وہ بھرے گا...

چیئرمین نیب کا کہناتھا کہ وہ بڑے لوگ جنہوں نے چھکے مارے، آج وہ پس زندان ہیں یا عدالتوں میں اپنی ضمانت کیلئے کوشاں ہیں یا وہ اللہ کا نام لے کر یہاں سے روانہ ہو گئے ہیں ، ہر شخص کو ماننا پڑے گا یہ کریڈٹ نیب کو جا تاہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو صرف اتنا سا کریڈٹ ضرورت جاتاہے کہ اس نے نیب کے معاملات میں کبھی مداخلت نہیں کی ، کبھی کبھی وزراءکے بیان آتے رہتے ہیں لیکن جب تک وہ ایسے جذباتی بیان نہیں دیں گے تو ان کا ووٹ بینک کیسے محفوظ رہے گا ، لہذا وہ بیان پڑھ ضرور لیتے ہیں لیکن کوشش کرتے ہیں کہ آدمی...

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہناتھا کہ کچھ ایسی پیشنگوئیاں بھی ہیں اس لیے میں وزراءسے گزارش کروں گا کہ وہ جتنے بھی قابل ہیں اور تجربہ کار ہیں کم از کم پیشن گوئیوں سے اعتراض کریں ، مثلاءایک تواتر سے پیش گوئی کی جاتی ہے ، کہ دو ہفتے بعد فلاں بندہ گرفتار ہو جائے گا اور اتفاق سے اگر گرفتار ہو گیا تو ان کی وزارت سے زیادہ یہ بات پکی ہو گئی کہ وہ زبردست دانشور اور نجومی ہیں ، جبکہ اس میں کوئی دانشوری اور علم غیب نہیں ہے ، یہ زمینی حقائق آپ کے سامنے ہیں ، ہمیشیہ یہ کہا جاتارہا کہ نیب کا رخ تو ایک جانب...

ان کا کہناتھا کہ ایک طرف 30 سے 35 سال کا دور اور ایک طرف بارہ چودہ مہینے کا دور ، آپ کو تھوڑا سا فرق تو کرنا پڑے گا ، میں یقین دلاتاہوں کہ پاکستان کا کوئی شخص ہو چاہے ، کوئی عہدیدار ہو ، وہ ارباب اختیار سے ہو یا حزب اختلا ف سے ، کسی سے دوستی ہے نہ ہی دشمنی ہے ،بات بڑی معمولی سی ہے کہ جو کرے گا وہ بھرے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ آٹھ جانور جنھیں ہم کبھی نہیں دیکھ سکیں گےجنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فار نیچر کے مطابق ہر سال تقریباً 10 ہزار انواع ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہیں۔ سب اللہ کی رضا ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ الفاظ جو بچوں کے سامنے کبھی نہیں بولنا چاہیںوہ الفاظ جو بچوں کے سامنے کبھی نہیں بولنا چاہیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا آبدوزہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسیناسلام آباد : پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور کو بھارتی جنگی جہاز کو غرقاب کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہنگور کا کارنامہ دشمن کبھی نہیں بھولے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھوکے برفانی ریچھوں نے روسی گاؤں پر دھاوا بول دیا - ایکسپریس اردوکم ازکم 56 برفانی ریچھوں خوراک کی تلاش میں ایسے گاؤں جاپہنچے ہیں جہاں صرف 766 لوگ رہتے ہیں 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عراق کے دارالحکومت، جنوبی شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے جاری - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی اُردو میلہ۔”پاکستان میں فنون کی صورت حال“ پر گفتگوعالمی اُردو میلہ۔”پاکستان میں فنون کی صورت حال“ پر گفتگو تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »