ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 دسمبر کو نیب میں طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا 9 دسمبر کو نیب میں طلب Pakistan SaleemMandviwalla ViceChairmanSenateOfPakistan NAB SaleemMandvi pid_gov MoIB_Official

سینیٹ سلیم مانڈو ی والا کو جعلی بینک اکائونٹس کیس میں کل کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کر لیا۔ سلیم مانڈو ی والا کو جعلی بینک اکائونٹس کیس کی تفتیش کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے طلب کیا ہے۔ جس کیس میں سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو گرفتار کیا گیا ہے اسی کیس میں سلیم مانڈو ی والا کو طلب کیاگیا ہے۔ اس کیس میں مبینہ طور پر جعلی

بینک اکائونٹس کے زریعہ 12قیمتی پلاٹس خریدے گئے۔اس کیس میں اعجاز ہارون اور سلیم مانڈو ی والا کے درمیان لین دین ہے اور شواہد ملنے پر نیب راولپنڈی نے سلیم مانڈو ی والا کو پیرکے روز طلب کر لیا ہے۔ سلیم مانڈو ی والا سے کہا گیا ہے کہ وہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں اور اپنے بینک اکائونٹس کی تفصیلا ت بھی ساتھ لائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا👍👍😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا👍👍😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سلیم مانڈوی والا کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیاسلیم مانڈوی والا کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشرف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقررالعزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر Read News AlaziziaRefrence NawazSharif Appeal pid_gov SMQureshiPTI pid_gov SMQureshiPTI ایران خان اور عام۔ باجوہ پاکستان میں موجودہ حالات کے لئے ذمہ دار ہیں اور تمام عوامی ان دو افراد کو مارنے کے لئے تیار ہیں۔ اللہ ہمیں ملک کو بچانے کے لئے یہ فرض انجام دینے کا موقع عطا فرمائے (آمین)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احتساب کرنا جرم ہے تو ہم یہ جرم کر تے رہیں گے: چیئر مین نیباحتساب کرنا جرم ہے تو ہم یہ جرم کرتے رہیں گے:چیئرمین نیب ChairmanNAB Javediqbal pmln_org president_pmln PmlnMedia MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »