بی آر ٹی پشاور اور مالم جبہ ریفرنسز تیار ہیں، چیئرمین نیب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

قانون سازی نہ ہونے سے قانون کی حکمرانی نہیں ہوگی، پارلیمنٹ کو اس سلسلے میں فعال کردار ادا کرنا ہے،جسٹس (ر) جاوید اقبال مزید پڑھیں NAB Islamabad DawnNews

قومی احتساب بیورو کے جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ بس ریپڈ ٹرانزٹ پشاور اور مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں لیکن حکم امتناع کے باعث کارروائی نہیں کرسکتے۔

چیئرمین اقبال نے کہا کہ پارلیمنٹ قانون سازی کرے گی تو قانون کی حکمرانی کا تصور آئے گا، قانون کی حکمرانی یہ نہیں ہے کہ پہلے آپ نے اسٹیٹس دیکھا، پھر چہرہ دیکھا، مرتبہ، جاہ و جلال اور اثر و رسوخ دیکھا پھر سوچا کہ ہم ایکشن نہیں لیتے بلکہ دوسری طرف سے ہو کر گزرجاتے ہیں۔جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ قانون سازی میں پارلیمنٹ کو فعال کردار ادا کرنا ہے۔

جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے کی پہلی اینٹ ہم نے رکھ دی ہے لوگوں کو پتہ ہے کہ ہم نے کرپشن نہیں کرنی اور یہ بھی پتہ ہے کہ کرپشن نہیں کرنے دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں جو کچھ ہوا ایسے لوگ بھی سامنے ہیں کہ کسی کی یہ جرات نہیں تھی کہ ان سے پوچھا جاتا کہ آپ نے کیا کیا ہے اس کا کریڈٹ نیب کو جاتا ہے کہ وہ لوگ جنہوں نے بڑے چھکے مارے آج وہ جیل میں ہیں، ضمانتوں کے لیے کوشاں ہیں یا یہاں سے روانہ ہوچکے ہیں۔چیئرمین نیب نے کہا کہ حکومت کو صرف اتنا سا کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے کبھی نیب...

چیئرمین نیب نے کہا کہ ایک طرف 30 سے 35 سال کا دور دوسری طرف 12 سے 14 مہینے کا دور ہے تھوڑا فرق تو کرنا پڑے گا لیکن میں یقین دلاتا ہوں کہ پاکستان کو کوئی شخص، کوئی عہدیدار چاہے اربابِ اختیار سے ہو یا حزب اختلاف سے ہو نہ کسی سے دوستی نہ دشمنی ہے، بات معمولی سی ہے کہ جو کرے گا وہ بھرے گا۔جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب پر الزام ہے کہ بی آر ٹی پشاور 17 ارب سے شروع ہوئی تھی 117 ارب تک پہنچ گئی ہے نیب ایکشن کیوں نہیں لیتا صرف اس لیے کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی کیونکہ کچھ عدالتوں کے حکم امتناع...

چیئرمین نیب نے کہا کہ کہا جاتا ہے نیب نے کیا کیا ہے؟ نیب جب سے وجود میں آیا ہے تب سے لے کر اب تک 3 سو 82 ارب کی ریکوری ہے جو سرکاری خزانے میں جمع ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال'بی آر ٹی، مالم جبہ سکینڈل کے ریفرنسز تیار، ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے،چند ہفتے میں دیکھیں گے:جاوید اقبال Islamabad JavedIqbal Corruption PTIofficial pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov Pakistan PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov ہواؤں کا رخ بدلنے لگا ہے v Pure Di Hawa Kadon Chale Gi? WHA.Arifshah USA PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov نیب سندھ میں کرپٹ وزیروں اوراراکین اسمبلی اور اراکین لوکل گورنمنٹ کےخلاف ایکشن کیوں نہیں لیتی سندھ حکومت اغواکاروکاسہولتکارسندھ میں قانون نام کی کوئ چیز نہیں لگتا ہےہم کسی علاقہ غیر میں رہتے ثبوت آپکے سامنے ہےاورکیایہ جمہوریت ہےدیکھویہ سندھ ہےلوٹمارعروج پرہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کاسری لنکا کےخلاف آئندہ ٹیسٹ سیریزکیلئے16رکنی سکواڈکااعلانپی سی بی کاسری لنکا کےخلاف آئندہ ٹیسٹ سیریزکیلئے16رکنی سکواڈکااعلان PCB SriLanka TestSeries MisbahulHaq 16MemberSquad TheRealPCBMedia captainmisbahpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کی دھمکی کا فرنچائزز پر کوئی اثر نہ ہوا - ایکسپریس اردو48 گھنٹوں کو گزرے16سے زائد دن ہوگئے،کئی نے فیس جمع نہیں کرائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی عبرتناک کارکردگی، بالآخر سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے بھی خاموشی توڑ دیلاہور(ویب ڈیسک) نجم سیٹھی نے ملکی کوچز کے تقرر کو ناکام تجربہ قرار دیدیا، سابق چیئرمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بی پی ایل میں فرنچائزز کیساتھ آئی سی سی کے کون سے افراد رہیں گے؟ کھلاڑیوں کیلئے پریشان کن خبر آ گئیڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلادیش پریمیر لیگ(بی پی ایل) میں شریک تمام 7 ٹیموں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »