مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53ویں برسی آج منائی جارہی ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 53 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام اور قومی جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FatimaJinnah

انہوں نے نہ صرف نجی زندگی بلکہ سیاسی زندگی میں بھی قائد اعظم محمد علی جناح کا ساتھ دیا اور ہر سیاسی موقع پر ان کے ساتھ رہیں۔

محترمہ نے تحریک پاکستان کے دوران قائد اعظم محمد علی جناح کا جس طرح ساتھ دیا، اسی کا اعجاز تھا کہ برصغیر کے گلی کوچوں اور بازاروں میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگئیں اور قیام پاکستان کے خواب کو تکمیل تک پہنچایا۔ ضعیف العمری کے باوجود مادر ملت فوجی آمر ایوب خان کے خلاف منصب صدارت کے مقابلے میں اتریں، تاہم سازشی عناصر نے محترمہ کو الیکشن میں تو کامیاب نہ ہونے دیا لیکن عوام کے دل سے محترمہ کی محبت کو نکال سکے۔

اپنے قیام کے دنوں میں محترمہ محل کی بالائی منزل سے مرکزی دروازے کی چابی نیچے پھینکا کرتی تھیں جس کی مدد سے ان کا ملازم دروازہ کھول کر اندر آجاتا اور گھریلو امور انجام دیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برہان وانی کی برسی: انڈیا، پاکستان میں ان کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈبرہان وانی کی ہلاکت کو چار سال پورے ہونے پر ہر سال کی طرح ایک بار پھر اُن کی برسی منائی جا رہی ہے اور انڈیا اور پاکستان میں برہان وانی کا نام سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی اور جاپانی وزیر خارجہ کا شاہ محمودقریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ اور جاپانی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشافنبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مقرر کردہ نرخوں پر آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کا حکملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی۔ عام شہری کے مفادات کا پورا تحفظ کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گنگولی کا ایشیا کپ 2020 کی منسوخی کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں گوالوں کی من مانیاں، دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »