نبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عزیربلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے بعد پی پی رہنما نبیل گبول کا بڑا بیان سامنے آگیا۔

انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی میں بہت سی باتوں کا تذکرہ نہیں ہے جیسا کہ لوگوں کو کس طرح قتل کیا جاتا تھا، لوگوں کے اغوا اور قتل کے معاملات سے رحمان ملک اچھی طرح واقف ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ عذیر بلوچ کو حبیب جان بابا لاڈلہ اور استاد تاجو جیسے بیس دوستوں کا تعاون حاصل تھا، سال دو ہزار آٹھ میں عذیر بلوچ نے پیپلز امن کمیٹی کے نام سے علاقے میں بد امنی پھیلائی، لسانیت اور گینگ وار میں ایک سواٹھانوے افراد قتل کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ بلدیہ فیکٹری، عزیربلوچ اور نثارمورائی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹس آج پبلک کی جائیں گیکراچی :سانحہ بلدیہ فیکٹری،عزیربلوچ اورنثارمورائی کیخلاف جےآئی ٹیزآج پبلک کی جائیں گی،سانحے بلدیہ اور عزیر بلوچ سے متعلق تفصیلات پہلےہی منظر عام پر آچکی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں، دہشتگردی تھا: جے آئی ٹی رپورٹکراچی: (دنیا نیوز) بلدیہ ٹاؤن فیکٹری سانحے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن (جے آئی ٹی) کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2012ء میں پیش آتشزدگی کا یہ واقعہ دہشتگردی تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں دہشتگردی تھا: جے آئی ٹی رپورٹبلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں، دہشتگردی تھا: جے آئی ٹی رپورٹ Karachi JIT Report BaldiaFactory Fire Act Terrorism SindhCMHouse PTI_KHI Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عزیربلوچ، نثارمورائی اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹیز جاریجے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عزير بلوچ نے غير ملکی ايجنٹس کو اہم قومی راز فراہم کئے، وہ جاسوسی ميں بھی ملوث پايا گيا مزید پڑھیۓ: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے عزیر بلوچ اور بلدیہ فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک کردیکراچی: (دنیا نیوز) حکومت سندھ نے عزیر بلوچ اور سانحہ بلدیہ کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کر دیا گیا تاہم نثار مورائی کی رپورٹ تاحال اپ لوڈ نہیں کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایف یو جے کی صحافیوں پر فائرنگ کی شدید مذمتپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی پیمرا آفس کے باہر صحافیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »