پی ایف یو جے کی صحافیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایف یو جے کی صحافیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پیمرا آفس کے باہر صحافیوں پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔

پی ایف یو جے نے 24 نیوز کی نشریات کی معطلی اور میڈیا ورکرز کی عدم ادائیگی کیخلاف 8 جولائی کو ملک گیر احتجاج کی کال بھی دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم - ایکسپریس اردوعظمی کاردار کی وزیر اعظم عمران خان اور خاتون اول کے حوالے سے آڈیو کال وائرل ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی بی اے کی چینل 24 نیوز کی بندش پر سخت مذمتپاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن نے وزیراعظم عمران خان، وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات و نشریات عاصم سلیم باجوہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور اسے حل کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واڈا کی صحافیوں کیخلاف ’حقارت آمیز زبان‘ پر پی ایف یو جے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیصل واڈا کی صحافیوں کیخلاف ’حقارت آمیز زبان‘ پر پی ایف یو جے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »