ان کے ایک پیغام کو ٹوئٹ کرتے ہوئے جب دی نیوز سے وابستہ ایک اور صحافی عمر چیمہ نے ٹوئٹ کی کہ فیصل واڈا سے آج تک کسی نے بلا کر الزامات کے حوالے سے پوچھ گچھ نہیں کی تو اس پیغام پر بھی وفاقی وزیر سیخ پا نظر آئے اور ایک اورخیال رہے کہ رواں برس جنوری میں تحقیقاتی صحافی فخر درانی نے انگریزی روزنامے دی نیوز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت دوہری شہریت کے حامل...
واضح رہے کہ قانون کے مطابق دوہری شہریت کے حامل فرد کو اس وقت تک الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں جب تک وہ دوسری شہریت ترک نہیں کردیتے۔ پورٹ میں بتایا گیا کہ اخبار کی جانب سے جب فیصل واڈا سے 27 مارچ 2019 کو رابطہ کرکے انہیں بذریعہ واٹس ایپ ایک سوال نامہ بھیجا گیا تو انہوں نے ان سوالات کے جواب نہیں دیئے۔بعد ازاں فیصل واڈا کو 10 اپریل 2019 کو ایک مرتبہ پھر سوال نامہ بھیجا گیا تاکہ ان کا جواب حاصل کیا جاسکے تاہم اس کے جواب میں انہوں نے 'پلیز گو آہیڈ' یعنی برائے مہربانی آگے بڑھیں لکھ کر بھیج دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »