گردن پر چھری رکھنے کا الزام، گرانٹ فلاور نے یونس خان سے معافی مانگ لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے الزام عائد کیا گیا تھا کہ یونس خان نے ایک مرتبہ ان کی گردن پر چھری رکھ دی تھی، تاہم اب انہوں نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق سابق پاکستانی کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان سے رابطہ کرکے ان سے کہا ہے کہ وہ اپنے بیان پر شرمندہ ہیں۔ میں آپ کی اور پاکستان کی عزت کرتا ہوں۔

گرانٹ فلاور کا کہنا تھا کہ یونس خان ایک سخت مزاج شخصیت کے مالک تھے۔ مجھے ابھی تک یاد ہے کہ برسبین میں ہم ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے کہ ناشتے پر میں نے انھیں کچھ بیٹنگ مشورے دینا چاہے حالانکہ ان کا کیرئیر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے ایک بار پھر چینی سرحد پر چھیڑ چھاڑ کی تیاری شروع کردی - ایکسپریس اردومشرقی لداخ کے نزدیک ایئربیس پر سامان بردار اور جنگی طیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، بھارتی خبر رساں ادارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے یونس خان پر گرانٹ فلاور کے الزامات مسترد کر دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کی طرف سے سابق لیجنڈ بیٹسمین اور موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے آج اپنے پیروں پر کلہاڑی مارلی: علی زیدیوفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی پبلک کرنے کا اعلان کرکے پیپلز پارٹی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ سنبل اقبال نے شادی شدہ مرد سے تعلق قائم کرلیا؟ انٹرنیٹ پر ہنگامہ برپا ہوگیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ سنبل اقبال پر بھی شادی شدہ مرد کے ساتھ تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کر دیا گیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق سنبل اقبال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈین ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کے کاروبار پر پابندی عائد کر دیانڈیا کی شمال مشرقی ریاست ناگالینڈ نے کتے کے گوشت کی فروخت، اس کی تجارت اور اس کے گوشت کی مارکیٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس اقدام پر جانوروں کے حقوق پر کام کرنے والی تنظیموں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جعلی ڈگریوں پر پائلٹس کی برطرفیشاہد خاقان عباسی نے خاموشی توڑ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی ڈگریوں پر پائلٹس کی برطرفی،شاہد خاقان نے خاموشی توڑ دی۔سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مشکوک لائسنس والے پائلٹس کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »