فیصل واڈا کی صحافیوں کیخلاف ’حقارت آمیز زبان‘ پر پی ایف یو جے کی مذمت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

الزامات کا مہذب انداز میں جواب دینے کے بجائے انہوں نے صحافیوں کو دھمکیاں دیں، پی ایف یو جے faisalvawda PFUJ DawnNews مزید پڑھیں:

ان کے ایک پیغام کو ٹوئٹ کرتے ہوئے جب دی نیوز سے وابستہ ایک اور صحافی عمر چیمہ نے ٹوئٹ کی کہ فیصل واڈا سے آج تک کسی نے بلا کر الزامات کے حوالے سے پوچھ گچھ نہیں کی تو اس پیغام پر بھی وفاقی وزیر سیخ پا نظر آئے اور ایک اورخیال رہے کہ رواں برس جنوری میں تحقیقاتی صحافی فخر درانی نے انگریزی روزنامے دی نیوز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت دوہری شہریت کے حامل...

واضح رہے کہ قانون کے مطابق دوہری شہریت کے حامل فرد کو اس وقت تک الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں جب تک وہ دوسری شہریت ترک نہیں کردیتے۔ پورٹ میں بتایا گیا کہ اخبار کی جانب سے جب فیصل واڈا سے 27 مارچ 2019 کو رابطہ کرکے انہیں بذریعہ واٹس ایپ ایک سوال نامہ بھیجا گیا تو انہوں نے ان سوالات کے جواب نہیں دیئے۔بعد ازاں فیصل واڈا کو 10 اپریل 2019 کو ایک مرتبہ پھر سوال نامہ بھیجا گیا تاکہ ان کا جواب حاصل کیا جاسکے تاہم اس کے جواب میں انہوں نے 'پلیز گو آہیڈ' یعنی برائے مہربانی آگے بڑھیں لکھ کر بھیج دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخ رشید علی زیدی اور فیصل واڈا !!!وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ مائنس ون ہوا تو مائنس تھری ہو گا۔ وزیر موصوف کی اپنی وزارت کے علاوہ ہر جگہ نظر ہے۔ ایسے وقت میں جب ملک اندرونی طور پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی پابندی، پی آئی اے کی یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار متحرککراچی : یورپ پروازوں کی بحالی کیلئے پاکستانی سفارتکار پی آئی اے کیساتھ مل کر یورپی یونین سیفٹی ایجنسی میں آئندہ ہفتے اپیل دائر کریں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم، صحافیوں کیخلاف نازیبا زبان کی شدید مذمتپاکستان پریس کلب بیلجیئم کے صدر چوہدری عمران ثاقب اور جنرل سیکریٹری ندیم بٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے سینئر صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کی شدید مذمت کی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »