تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

تحریک انصاف کی ایم پی اے عظمی کاردار کی پارٹی رکنیت ختم

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

، جس پر پارٹی ڈسپلن کمیٹی نے عظمی کاردار کو ذاتی حثیت میں پیش ہوکر وضاحت دینے کا کہا تھا، لیکن عظمی کاردار ڈسپلن کمیٹی کے سامنے پیش بھی نہ ہوئیں جس پر انہیں 15 جون کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، جس میں انہیں 17 جون کو کمیٹی کے سامنے پیش ہوکر وضاحت کی ہدایت کی تھی، تاہم وہ پھر بھی کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئیں جس پر ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی۔

دوسری جانب پارٹی رکنیت کی معطلی پر عظمی کاردار کا کہنا ہے کہ ابھی تک پارٹی قیادت کی جانب سے باضابطہ کسی فیصلے سے آگاہ نہیں کیا گیا، اور نہ ہی مجھے ای میل یا کورئیر موصول ہوا ہے، پارٹی رکنیت معطلی کی خبر میڈیا سے ملی ہے، وکلاء سے مشورے کے بعد آیندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کروں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نظم وضبط کی خلاف ورزی، عظمیٰ کاردار کو تحریک انصاف سے نکال دیا گیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی قائمہ کمیٹی برائے نظم واحتساب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردیتحریک انصاف نےعظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختمتحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، عظمیٰ کاردار کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »