کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق Karachi Crimes StreetCrimes Robbery Murder SindhGovt CMSindh MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 MediaCellPPP sindhpolicedmc

شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی کے علاقے سکھن میں واقع گھر میں ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے جہاں واردات کے دوران اہلِ خانہ کی جانب سے مزاحمت کرنے پر ڈاکو ئوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔ڈاکو

فائرنگ اور لوٹ مار کے بعد باآسانی فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے مقتول شخص کی لاش ہسپتال پہنچائی ہے۔پولیس کے مطابق مقتول شخص کی شناخت ایوب کے نام سے ہوئی، پولیس اس حوالے سے تفتیش کر رہی ہے تاکہ قاتل ڈاکوئوں کو جلد گرفتار کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرارکراچی:شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرار Karachi Robbery Crime Showroom JamshedRoad Looted Money sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحقکراچی کےعلاقے سکھن کے ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »