کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحق

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ناگن چورنگی کے قریب دس سالہ احمد رضا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوا جبکہ اسی علاقے میں نجی بینک کے قریب کرنٹ لگنے سے تیس سالہ شخص بھی دم توڑ گیا۔

اس کے علاوہ کریم آباد دارالسلام مسجد کے قریب کام کے دوران کرنٹ لگنے سے انچاس سالہ مرزا رحمان نامی شہری جان کی بازی ہار گیا۔ ہجرت کالونی اور ماڈل کالونی میں گھروں میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ کارساز روڈ پر پیر پگارا ہاؤس کے قریب بجلی کے تار ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے موٹر سائیکل سوار کی جان چلی گئی۔

صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ نے بارشوں کے نتیجے میں کرنٹ سے ہلاکتوں پر نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری پاور ڈویژن چیئرمین نیپرا اور ایم ڈی کے الیکٹرک سے رابطہ کیا ہے۔ امتیاز شیخ نے کرنٹ سے شہریوں سے ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت ایکشن لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک کیخلاف تحریک انصاف کے احتجاج پر نوٹس لے لیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کراچی میں من مانیاں کررہی ہے،عامرخان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحقکراچی: بارش کے دوران مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »