وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

وبا کے دنوں میں؛ جو میں‌ نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کرونا کی وبا نے دنیا کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ کئی تاثر غلط ثابت ہوئے جیسے شدید گرمی اس وبا کو ختم کردے گی، فلاں دوا اس کا توڑ ہے، جڑی بوٹی، فلاں درخت کی چھال یا پتے اس وائرس سے نجات دلا سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ کرفیو اور لاک ڈاؤن کو ہی اس وبا سے بچنے کا حل بتایا جاتا رہا جب کہ ویکسین کی تیاری اور اس وبا کے خاتمے کی بات بھی حتمی نہیں اور اگر ویکسین تیار ہو بھی جائے تو ایک بات تو طے ہے کہ دنیا کا پہلے جیسی حالت میں واپس آنا ممکن نہیں...

پچھلے تین ماہ کے دوران بہ حیثیت صحافی میری پیشہ ورانہ زندگی میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئی۔ لاک ڈاؤن، قرنطینہ جیسے الفاظ سنے، لیکن ان پر عمل درآمد نہیں کیا کیوں کہ ڈاکٹروں اور سپاہیوں کی طرح میڈیا ورکر بھی فیلڈ ہی میں رہے، لیکن ان تمام اصطلاحات کی حرارت ضرور محسوس کی یا یوں کہہ لیں کہ ذہن پر اس حوالے سے ایک قسم کا دباؤ ضرور رہا۔

دفتر سے گھر آنے کے بعد خود کو ایک کمرے تک محدود رکھا۔ تین ماہ سے گھر کا پکا ہوا کھانا کھایا ، باقاعدگی سے ماسک کا استعمال کیا، ہاتھ دھونے کی روایت، کم سے کم چیزوں کے ساتھ گھر سے باہر جانا اور آتے ہی چیزوں کو اسٹیرالائز کرنا، کپڑوں کو ڈٹرجنٹ میں ڈال کر فوری دھونا۔ یہ سب معمولی باتیں ہیں لیکن ایسا محسوس ہوا کہ شاید اس نے بہت حد تک محفوظ رکھا ورنہ ایک کمرے سے پانچ کیسز کی صورت میں آپ کا محفوظ رہنا معجزہ ہی ہوسکتا...

یہ وبا جہاں کئی ظاہری تبدیلیوں کا سبب بنی ہے، وہیں باطنی تبدیلیوں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اب ہم ضروری اور غیرضروری سے زیادہ بے حد ضروری پر آگئے ہیں۔ سادگی سے شادیاں، دکھاوے کی دعوتوں، بات بات پر پارٹیوں کا اہتمام نہیں کیا جارہا، گھروں میں عبادات پر زور دیا جارہا ہے، شاپنگ سینٹروں کی بندش سے لوگ مجبورا ہی سہی محدود ہوئے، گویا ان تمام چیزوں کے بغیر بھی زندہ رہا جاسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروعلاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں کورونا وبا کے دوران عیدالاضحی کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ منڈیوں کے قیام سے ایک بار پھر کورونا کے پھیلاؤ میں تیزی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے، بریڈ ہوگ - ایکسپریس اردوگرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، ہوگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اس کا بدلہ لیا جائے گا ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے طیارے ’ڈیسالٹ میراج ‘ اور وہ اس ملک کے پاس ہیں ایئر ڈیفنس سسٹم نظام پر حملے کے بعد ترکی نے بڑا اعلان کر دیا” اس کا بدلہ لیا جائے گا ، ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے طیارے ’ڈیسالٹ میراج ‘ اور وہ اس ملک کے پاس ہیں “ ایئر ڈیفنس سسٹم نظام پر حملے کے بعد ترکی نے بڑا اعلان کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم، ٹی 20 میچ میں فکسنگکرونا وبا میں بھی بھارتی فکسرز سرگرم، ٹی 20 میچ میں فکسنگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کی وباکرپشن کی وبا لنک: تحریر: مظہر عباس (MazharAbbasGEO) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی Read News ArifAlvi PresidentOfPakistan PTIofficial Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »