کراچی:شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرار Karachi Robbery Crime Showroom JamshedRoad Looted Money sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955 MediaCellPPP

رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جمشید روڈ پر واقعہ گاڑیوں کے شو روم میں ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کی ،واردات میں ملزمان نے شوروم سے قیمتی موبائل فونز سمیت نقدی بھی لے گئے ۔3 ملزمان شور روم میں ڈکیتی

کی واردات کرنے کے لیے گاڑی پر سوار ہوکر آئے تھے، شوروم کے مالک نے پولیس کو بتایا ہے کہ ملزمان نے شوروم سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔واردات کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تفتیش کا آغاز کردیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی،جمشید روڈ کے کار شو روم میں ڈکیتی کی بڑی وارداتکراچی کے علاقے جمشید روڈ پر واقعے گاڑیوں کے شوروم میں ڈکیتی کی واردات میں ملزمان بھاری رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقمختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئےامریکا میں 2 طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا گئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں کل طوفان اور سیلاب کا خطرہمحکمہ موسمیات نے شہر قائد کے باسیوں کو کل طوفان اور سیلاب کے خطرے سے خبردار کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »