کراچی،جمشید روڈ کے کار شو روم میں ڈکیتی کی بڑی واردات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

پولیس کے مطابق گزشتہ رات سوا 9بجے جمشید روڈ پر واقعے گاڑیوں کے شو روم میں ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کی ،واردات میں ملزمان نے شوروم سے قیمتی موبائل فونز سمیت نقدی بھی لے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق 3 ملزمان شور روم میں ڈکیتی کی واردات کرنے کے لیے گاڑی پر سوار ہوکر آئے تھے، شوروم کے مالک نے پولیس کو بتایا ہے کہ ملزمان نے شوروم سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں، ٹوٹی تاروں سے دور رہیں، کے-الیکٹرکترجمان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک کی موبائل ٹیمیں بجلی سے متعلق بروقت امداد اقدامات کے لیے ہمہ وقت مصروف ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہامریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر ملکی اقتصادی ڈیٹا رپورٹ ہے تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث اس کے نرخوں میں اضافہ کی شرح
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کی نئی لہر کے باعث سرمایہ کاروں کی جانب سے قیمتی دھات کی خریداری ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں کیسز اور اموات میں مزید اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔نیشنل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے، فردوس شمیمپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پاس کراچی کو بجلی دینے کی سکت نہیں، اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائے جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »