اسپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپین کی 95 فیصد آبادی کورونا کا شکار ہوسکتی ہے ویڈیو لنک: DailyJang

اسپین کے میڈیکل جرنل دی لینسٹThe Lancet میں شائع کی گئی اسٹڈی کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ اسپین کی95فیصد آبادی اب بھی کورونا وائرس کا شکار ہوسکتی ہے،جبکہ ہرڈ امیونٹی اس وقت حاصل ہوتی ہے جب کافی آبادی وائرس یا بیکٹریا سے متاثر ہو اور اس کا پھیلاو روکنے کےلئے کوئی ویکسین دی جائے۔

یورپین سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کاکہناہےکہ اسپین بھر میں 61ہزار سے زائد افراد کےنمونے لئے گئے جس سے لگتاہے کہ یورپی ملکوں میں کورونا کے سلسلے میں جاری درجن بھر سورولوجیکل اسٹڈیزمیں اب تک کی سب سے بڑی اسٹڈی ہے۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افرادکی تعداد 5 لاکھ 40 ہزار سے بڑھ گئی۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 17 لاکھ 39 ہزار 169ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کورونا سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) اطلاعات ونشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی سطح پر مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہےپاکستان کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے برطانوی حکومت کی کوششوں کو سراہتا ہے Coronavirus pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکملکورونا وائرس:صوبوں کو طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل Pakistan NDMAPK Punjab Balochistan Sindh KhyberPakhtunkhwa Shipment ProtectiveEquipment MedicalStaff Provinces pid_gov MoIB_Official ndmapk Asad_Umar zfrmrza
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیاب انسان کیلئے خواب اس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے: یمنیٰ زیدیلاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ کبھی بھی خواب دیکھنا بند نہ کریں کیونکہ کامیاب انسان کے لیے خواب اُس کی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مندر کی تعمیر ’بلڈنگ پلان موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کی گئی‘پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر جاری تنازعے نے ایک نیا موڑ لیا ہے اور دارالحکومت کے ترقیاتی ادارے کے مطابق تعمیراتی کام عمارت کا نقشہ موصول نہ ہونے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی میر شکیل الرحمٰن، صحافیوں پر فائرنگ اور چینل کی بندش کی مذمتپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری، صحافیوں پر فائرنگ اور نیوز چینل کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »