کراچی میں آج دوپہر مزید بارش ہو گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرمی کی شدت اسی طرح برقرار رہی تو سسٹم مزید مضبوط ہو سکتا ہے، محکمۂ موسمیات ویڈیو لنک: DailyJang

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت اسی طرح برقرار رہی تو سسٹم مزید مضبوط ہو سکتا ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 30 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔شہرِ قائد میں شمال مغرب سے ہوائیں 10 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جن میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے۔

گزشتہ روز شہر میں ہونے والی مون سون کی پہلی بارش نے جل تھل ایک کر دیئے تھے، ایک گھنٹے میں 43 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز تیز ہوا اور بارش کے باعث گرنے والے درخت تاحال سڑک پر پڑے ہیں، سپریم کورٹ کراچی رجسٹری اور سندھ سیکریٹریٹ کے قریب گرے ہوئے درختوں کو نہیں اٹھایا گیا۔گرے ہوئے درختوں سے سیکریٹریٹ روڈ کا ایک ٹریک بند ہے، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

دوسری جانب ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد مرکزی شاہراہوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کر دی گئی ہے اور شہر میں کہیں پر ٹریفک کی روانی متاثر نہیں ہے۔نارتھ ناظم آباد میں کے ڈی اے چورنگی پر گزشتہ روز کی بارش کا پانی ابھی بھی موجود ہے جس کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقمختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفان اور بارش کا خطرہ، ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکملکراچی : سول ایوی ایویشن نے تیزبارشوں کے پیش نظر اور مٹی کے طوفان سے طیاروں و مسافروں کو بچانے کےلیے ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »