کراچی میں مون سون کی پہلی بارش 5 افراد کی جان لے گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد مختلف واقعات میں خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں

گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ریکسیو حکام کے مطابق اورنگی ٹاو¿ن میں گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا جبکہ ابراہیم حیدری میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 2افراد جاں بحق اور ایک

زخمی ہوگیا۔اس کے علاوہ ملیر شمسی سوسائٹی میں دیوار گرنے سے 3 سال کی بچی جاں بحق ہوئی۔دوسری جانب کے الیکٹرک نے وارننگ جاری کی ہے کہ بارش کے موسم میں بجلی کے کھمبوں اورٹوٹی ہوئی تاروں سے شہری دور رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھلصبح9بجےکی ہیڈلائنز:ملک ميں مون سون بارشوں کی انٹری،کئی شہروں میں جل تھل SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی آمد، مٹی کا طوفان اور بوندا باندیکراچی : شہر میں گرد آلود تیز ہوائیں اور مٹی کا طوفان چلنا شروع ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والا سسٹم کل شام تک شہر میں داخل ہوجائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کیخلاف ن لیگ کی اسمبلی میں قرارداد لیکن دراصل اس عبادت گاہ کی تعمیر میں ن لیگ کا کیا کردار ہے؟ اندر کی بات سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد مٰیں مندر کی تعمیر  کیخلاف مسلم لیگ ن نے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی اور سوشل میڈیا پر ہنگامے کے بعد بالآخر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں کل سے بارشوں کی پیشگوئی - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »