جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کی وبا کے دنوں میں کراچی اور لاہور میں اموات کی تعداد میں 2019 کے مقابلے میں واضح اضافہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس بڑی تعداد میں پھیلا ہوا ہے اور شہر میں اب تک 1100 سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔

اس اہلکار کے مطابق اکثر اوقات لواحقین قبرستان کی انتظامیہ کو موت کی وجہ بتانے والا سرٹیفیکٹ نہیں دیتے کیونکہ وہ اس مرض کی باعث ہونے والی بدنامی سے بچنا چاہتے ہیں۔ فاؤنڈیشن کے مطابق انھوں نے کراچی میں جون 2019 میں 1090 افراد کی آخری رسومات ادا کیں جبکہ رواں سال یہ تعداد بڑھ کر 3064 تک جا پہنچی ہے۔ میانی صاحب قبرستان میں جون 2019 میں 696 میتوں کو دفنایا گیا تھا جبکہ اس سال جون میں یہ تعداد 1176 تھی، جن میں سے صرف 48 وہ تھیں جنھیں سرکاری طور پر کووڈ 19 اموات قرار دیا گیا تھا۔پاکستان میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ شرح اموات خیبر پختونخوا میں ہے جہاں صرف جون کے مہینے میں 478 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں اور مجموعی طور پر 30 جون کے اختتام پر صوبے میں کُل 951 اموات ہوئی ہیں۔

لیاقت شاہوانی نے واضح کیا کہ جون میں اموات کی تعداد میں صوبے کے سب سے بڑے اور متاثرہ شہر کوئٹہ میں ہونے والی ہلاکتیں شامل نہیں ہیں۔اب یہ دیکھنا ہوگا کہ جولائی کے دوران اموات کی تعداد میں اضافے کا رحجان متوقع اموات سے زیادہ رہے گا یا نہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے وار جاری پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد دو لاکھ 21 ہزار 896 ہو گئی ہے جبکہ 4551 اموات ہو چکی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول اسپتال کراچی میں کورونا میں مبتلا ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - ایکسپریس اردوڈاکٹر آفتاب میمن آئی سی یو میں زیر علاج تھے، کورونا سے 98 ملازمین متاثر ہو چکے، اسپتال انتظامیہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں غربی اور جنوبی کے بعد ضلع شرقی میں بھی سمارٹ لاک ڈاؤن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'کراچی میں بجلی کی پیداوارمیں قلت، قیمتوں میں اضافہ دوہراظلم ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »