بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود شہر قائد میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

کے الیکٹرک کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کے باوجود بھی کراچی میں بجلی کی فراہمی میں بہتری نہ آسکی، دن اور رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ہیں اور کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔ لیاری، عثمان آباد، گلبہار، شومارکیٹ گارڈن، آگرہ تاج، شیرشاہ، سائٹ، بلدیہ، گلشن حدید، گڈاپ، ملیر، میمن گوٹھ، شاہ لطیف ٹاؤن، قائد آباد، لانڈھی اور کورنگی کے علاقوں میں 3 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جب کہ کیماڑی، سرجانی، اورنگی ٹاؤن، بنارس اور قصبہ کالونی میں بھی بجلی گھنٹوں غائب رہنے لگی...

کے الیکٹرک حکام کبھی ایندھن تو کبھی کوئی دوسرا جواز بناکر بجلی بند کردیتے ہیں، ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کسی کو خاطر میں نہیں لاتی اور صرف سستی بجلی پر انحصار کرتی ہے، کے الیکٹرک مصنوعی بحران پیدا کرکے حکومت سے اپنے مطالبات بھی پورے کرواتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے اموات کی شرح میں کمی، جولائی کے آخر میں کیسز کی تعداد کتنی ہوگی؟اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا سے اموات کی شرح میں کمی آئی ہے، جولائی کے آخر تک متاثرین کی تعداد4لاکھ سے کم ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی میں بجلی کی پیداوارمیں قلت، قیمتوں میں اضافہ دوہراظلم ہے' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے، ظفر مرزامشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپتالوں میں کورونا کے مریض کم ہو رہے ہیں اور پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آرہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھر کے گارڈن میں ’جن‘ کے بچے کی کھیل کود، ویڈیو وائرلگھر کے گارڈن میں پراسرار ’جن‘ کا بچہ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیممصری یونیورسٹی میں امتحان کے دوران طلبا میں روبوٹ کے ذریعے سوالیہ پرچہ تقسیم Egypt University Examinations Robot Distributed QuestionPapers PrecautionaryMeasures CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »