'کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی'

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا کے قومی چیلنج کے باوجود اپوزیشن نے سیاست چمکانے کی کوشش کی، ایسے وقت میں قوم کو تقسیم کرنا قابل مذمت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے چیئر

مین فوڈ اتھارٹی عمر تنویر بٹ نے ملاقات کی اور چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول کیلئے امداد کا چیک دیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ وباء کے باعث کمزور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا، متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد ہماری اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے، رقم دیانتداری کے ساتھ مستحق لوگوں تک پہنچائیں گے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا پاکستانی قوم آزمائش میں ہمیشہ سرخرو رہی ہے، فنڈ میں عطیہ کی جانے والی پائی پائی کے امین ہیں، متاثرہ بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمتچین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کورونیل‘: یوگا گُرو رام دیو کی کمپنی کی ’کورونا دوا‘ کی حقیقتانڈیا میں یوگا گرو بابا رام دیو کی آیورویدک کمپنی ’پتانجلی‘ کی جانب سے بھی ’کورونا کا علاج‘ دریافت کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، انڈیا کی حکومت اب اس دعوے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاو یونیورسٹی کے کورونا ڈزیز ہسپتال کا دورہ، فعال کرنے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے کورونا وائرس کے خلاف موثر دوا کی تمام سپلائی خرید لی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »