چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کی ہانگ کانگ کے باشندوں کو شہریت کی پیشکش کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت China HongKongProtests

چینی سفارتخانے کے ایک بیان کے مطابق چین نے برطانیہ کو جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے اور ہانگ کانگ میں مداخلت سے خبردار کیا ہے۔ بیان میں ہانگ کانگ میں مقیم تمام چینیوں اور چینی شہریوں پر زور دیا گیا کہ برطانیہ کی پیشکش دونوں

ملکوں کے درمیان ماضی کے معاہدوں کی خلاف ورزی ہے۔ برطانوی اقدام جس کے تحت ہانگ کانگ کے 30 لاکھ باشندے برطانیہ میں شہریت کیلئے درخواست دے سکتے ہیں۔ رواں ہفتے چین کی طرف سے ہانگ کانگ میں نئے قومی سلامتی قانون کے نفاذ کے بعد سامنے آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اویغور مسلمان خواتین کی جبری نسبندی کے الزامات، چین کی تردیدایک نئی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ چینی حکومت صوبہ سنکیانگ میں رہنے والے اویغور مسلمانوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے اس برادری کی خواتین کی نس بندی کرا رہی ہے یا انھیں مانع حمل آلات کے استعمال پر مجبور کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لداخ میں چین کے ہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کا پاکستان سے لڑائی کا خدشہواشنگٹن : امریکی جریدے فارن پالیسی نے لداخ میں چین کےہاتھوں پسپائی کے بعد بھارت کی پڑوسی ملک پاکستان سے لڑائی کا خدشہ ظاہر کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تورغر کے ’مارخور ہیرو‘ اور جنگلی حیات کے تحفظ کی سنہری روایاتسردار نصیر ترین ماحول اور جنگلی حیات کے حقیقی معنوں میں محافظ تھے اور پاکستان میں جنگلی حیات کی اہمیت کو اجاگر کرنے والے ماحول دوستوں کے ہراول دستے میں شامل تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظور - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے سعودی ولی عہد کی انتھک کوششیںسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک میں کوویڈ 19 کے آغاز سے ہی اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کوششوں میں مصروف رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »