امریکا: مسلسل دوسرے روز کورونا سے 50 ہزار افراد بیمار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: مسلسل دوسرے روز کورونا سے 50 ہزار افراد بیمار تفصیلات جانئے: DailyJang

امریکا میں قومی دن کی تقریبات 4 جولائی کومنعقد ہو رہی ہیں، خدشہ ظاہر کیا جا رہا کہ ریلیوں میں بغیر ماسک کے شرکت کرنے والے افراد کورونا وائرس کی وباءپھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔کانگریس کے بجٹ آفس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2030ء کے چوتھے کوارٹر میں بے روزگاری کی شرح 4 اعشاریہ 4 فیصد تک ہو گی۔

واضح رہے کہ امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب تک دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 31 ہزار 485 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 28 لاکھ 37 ہزار 189 ہو چکی ہے۔

دوسری جانب دنیا دنیا بھر میں کورونا کی وباء میں کمی آنے کے بجائے مزید شدت آ گئی ہے، گزشتہ روز دنیا بھر میں نئے کورونا مریضوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، جب ایک ہی دن میں دنیا بھر میں 2 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ نئے مریض سامنے آ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: 1 روز میں 51 ہزار کورونا کیسزامریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار بند کرنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: 1 روز میں 51 ہزار کورونا کیسزامریکا میں ایک ہی روز میں 51 ہزار کورونا کیسز سامنے آ گئے، کورونا وائرس کی وباء پھر تیزی سے پھیلنے کے سبب نیویارک شہر اور مشی گن میں ریستوران اور بار بند کرنا پڑگئے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العوادسعودی عرب میں پانچ سال میں ہونے والی اصلاحات 50 سال میں نہیں دیکھیں: العواد SaudiArabia DrAwwadSAlawwad Reforms FiveYears Country Development KSAMOFA AwwadSAlawwad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا دولہا ہلاکبھارت ، ریاست بہار میں شادی میں شرکت کے باعث 100 افراد کورونا میں مبتلا، دولہا ہلاک India Bihar Groom Killed CoronaVirus 100People Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد، 8 بازاروں میں 14 روز بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن ختمپنجاب کے شہر فیصل آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر 8 بازاروں اور ملحقہ مارکیٹوں میں جاری اسماٹ لاک ڈاؤن 14 روز بعد ختم کر دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے کورونا میں کارگر دوا ریمڈیسیور کا پورے یورپ کا اسٹاک خرید لیابرطانوی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے کورونا کے خلاف مبینہ طور پر کارگر دو دواؤں میں سے ایک دوا ریمڈیسیور کا پورے برطانیہ اور یورپ کا اسٹاک خرید لیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »