کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردو

06/07/2020 1:42:00 PM

شہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔

شہر قائد میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی جس سے شدید گرمی اور بجلی کی بندش کے ستائے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔کراچی میں رات گئے سے حبس کی کیفیت تھی اور سمندری ہوائیں معطل رہیں تاہم پھر دیکھتے ہی دیکھتے گہرے بادل چھائے اور ابر رحمت برس پڑا۔شہر کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ تیز بارش ہوئی جس سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگئی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔ ابر رحمت برستے ہی بچے اور بڑے سڑکوں پر نکل آئے اور بارش سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے پاک فوج تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردو بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں: ترجمان پاک فوج سعودی فرمانروا اور ولی عہد کی پاکستان کو یوم آزادی پر مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر میں موسلا دھار بارش سے اربن فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ ستمبر کے آخر تک برقرار رہے گا اور شہر میں مون سون کے کئی اسپیل بارش کا سبب بنیں گے۔ مزید پڑھ: Express News »

'کراچی میں بجلی کی پیداوارمیں قلت، قیمتوں میں اضافہ دوہراظلم ہے' - Pakistan - Aaj.tv

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری - ایکسپریس اردوشہر میں دن، رات کے اوقات میں کیبل اور پی ایم ٹی فالٹس کے نام پر بجلی کی گھنٹوں گھنٹوں بندش کا سلسلہ جاری

جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

کراچی میں طوفان اور بارش کا خطرہ، ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکملکراچی : سول ایوی ایویشن نے تیزبارشوں کے پیش نظر اور مٹی کے طوفان سے طیاروں و مسافروں کو بچانے کےلیے ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tv

مغربی اور مشرقی جاپان میں شدید بارش کی پیش گوئیجاپانی محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مغربی اور مشرقی علاقوں میں شدید بارش کی پیش گوئی کی ہے، لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ ممکنہ طور