کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں کل سے بارشوں کی پیشگوئی - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

کراچی :محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں کل سے بارشوں کی پیشگوئی کردی، کراچی کے ندی نالوں میں کچرے کے ڈھیر، نالوں کی صفائی نہ ہوسکی۔

محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، ڈائریکٹرموسمیات سردارسرفراز کہتے ہیں کراچی میں کل شب مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا، اس دوران تیز ہوائیں بھی چلیں گی اورشہرکے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈ کا خطرہ ہے۔ شہریوں کاکہنا ہے کہ مون سون کا آغازتو ہو گیا ، مین ہولز اور نالوں کی صفاَئی کا آغاز نہیں کیا جا سکا، نالوں میں موجود کوڑا کرکٹ کی وجہ سے نالے اور فلو ہونے سے گھروں میں پانی آ جاتا ہے ، انتطامیہ والے ہرسال آتے تصویریں بناکرچلے جاتے اورہم ڈوب جاتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں بارشوں کی پیشگوئی، آسمانی بجلی گرنے کے امکاناتکراچی:پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےکراچی سمیت سندھ میں مون سون کی بارشوں کےپیش نظر احتیاطی تدابیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 6 جولائی سے بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں دہشت گردی کے لیے مرضی کے پولیس افسران لگوائے، عزیر بلوچ - ایکسپریس اردو2013کے الیکشن میں فریال تالپور سے رابطے میں تھا، سرغنہ لیاری گینگ وار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے باہر دھرنا دینے کا اعلانکراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹر ک کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے: پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنماؤں نے مطالبہ کیا ہے کہ شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے الیکٹرک کی ظالمانہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے اس کے مقابلے میں دوسری کمپنی لائی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی کارروائی جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد گرفتارجے پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے 3 اڈوں سے 7 لڑکیوں سمیت 17 افراد کو گرفتار کرلیا۔ راجستھان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »